صوبہ گیلان کے گاؤں'' جیردہ'' کے حیرت انگیزمناظر+ تصاویر


اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گیلان میں واقع جیردہ نامی گاؤں ملکی اور غیرملکی سیاحوں کا مرکز بنا ہواہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کا جنت نظیرصوبہ گیلان میں بے پناہ تفریحی مقامات کی وجہ سے ایران سمیت پوری دنیا میں مشہور ہے۔

ایک اندازے کے مطابق سالانہ ہزاروں سیاح اس علاقے کا رخ کرتے ہیں۔

جیردہ نامی گاوں کےاکثر مکانات کچے اور مٹی کے بنے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ صوبہ گیلان میں جنگل بہت ہیں جن میں مختلف قسم کے جانور بھی بکثرت پائے جاتے ہیں۔ یہاں کے لوگ نہایت مہمان واز اور ملنسار ہیں۔