غزہ کی پٹی پراسرائیلی لڑاکاطیاروں کی ایک بارپھر شدید بمباری
صہیونی فوج کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی پر بمباری کی ہے۔
تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی فوج کے لڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
اسپوٹنک نیوز نے خبر دی ہے کہ اسرائیلی فوج کےلڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی کے رفح اور خان یونس پر بمباری کی ہے۔ اسرائیلی فوج نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ غزہ پٹی سے اسرائیل پر راکٹ سے حملہ کیا گیا جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ کے بعض علاقوں پر بمباری کی۔
مزید پڑھیں