عظیم سپہ سالار جنرل قاسم سلیمانی شہید ہوگئے


تکفیری دہشت گردوں کا قاتل اورعالم اسلام کے عظیم مجاہد جنرل قاسم سلیمانی شہید ہوگئے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، سپاه پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی تمام عمر اسلام کی خدمت کرنے اور راہ خدا میں جہاد کرنے کے بعد آج صبح عالمی دہشتگرد امریکہ کے جنگی ہیلی کاپٹر کے حملے میں شہید ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق امریکی حملے میں عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کے اعلی کمانڈر ابو مہدی مہندس بھی شہید ہوئے ہیں

 اسلام کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور اہم شخصیت ابومهدی المهندس کی عالمی خونخوار امریکی جنگی ہیلی کاپٹر کے حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔