آیت اللہ بطحائی انتقال کرگئے


تہران سے خبرگان رہبری کونسل کے نمائندے اور گلپائیگان کے سابق امام جمعہ آیت اللہ سید ہاشم بطحائی انتقال کرگئے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  تہران سے خبرگان رہبری کونسل کے نمائندے اور گلپائیگان کے سابق امام جمعہ آیت اللہ سید ہاشم بطحائی انتقال کرگئے۔

واضح رہے کہ آیت اللہ سید ہاشم بطحائی کا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد انتقال ہوگیا۔

مرحوم 1320 شمسی میں گلپائیگان کے گوگد علاقہ میں پیدا ہوئے، مرحوم کچھ عرصہ تک گلپائیگان کے امام جمعہ بھی رہے ، وہ تہران سے خبرگان رہبری کونسل کے تہرانی عوام کے نمائندے بھی تھے۔