امام خامنہ ای کچھ دیربعد قوم سے خطاب کریں گے
امام خامنہ ای کچھ دیربعد براہ راست قوم سے خطاب کریں گے۔
تسنیم خبررساں ادارے کے مطانق امام خامنه ای آج 9 اپریل مطابق 15 شعبان المعظم بروز جمعرات منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 11:30 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 12 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا۔