شام منبج شہر سے کرد ملیشیا کا انخلاء شروع


شام منبج شہر سے کرد ملیشیا کا انخلاء شروع

شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ منبج شہر سے کرد میلیشیا کے سیکڑوں افراد نے راہ فرار اختیار کیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، کرد ملیشیا کے سیکڑوں مسلح افراد شمال مشرقی منبج سے «کارا کوزاک» نامی علاقے کی طرف جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

شامی ذرائع کے مطابق 30 سے گاڑیوں پر مشتمل 400 افراد کا قافلہ مشرقی فرات کی طرف رواں دواں ہے۔

واضح رہے کہ کرد ملیشیا کا انخلاء شامی فوج کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت ہوا ہے۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری