نائجیریا کے شیعوں کا خونی عاشورہ/ تصویری رپورٹ


نائجیریا کے شیعوں کا خونی عاشورہ/ تصویری رپورٹ

نائجیریا کے سیکورٹی فورسز نے یوم عاشور کو سید شہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر بلااشتعال فائرنگ کرکے سینکڑوں عاشقان اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام کو خاک وخوں میں غلطاں کیا۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، لندن میں اسلامی انسانی حقوق کی تنظیم نے بیان دیا ہے کہ نائیجیرین سیکیورٹی فورسز نے کٹسینا صوبے کے شہر فونٹوا میں عزاداروں پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 9 شیعہ موقع پر شہید  اور متعدد زخمی ہوگئے۔

یاد رہے کہ نائیجرین آرمی نے نو محرم کی رات کو بھی کادونا شہر میں کم سے کم 15 شیعہ عزاداروں کو گرفتار کیا تھا۔

تصویری جھلکیاں ملاحظہ کیجئے:

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری