ایران کے صوبہ فارس کے تاریخی و تفریحی مقامات کی ایک جھلک
ایران جنوب مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے، جو مشرق وسطی میں واقع ہے۔ ایران کی سرحدیں شمال میں آرمینیا، آذربائیجان اور ترکمانستان، مشرق میں پاکستان اور افغانستان اور مغرب میں ترکی اور عراق سے ملتی ہیں جہاں سیاحوں کے دیکھنے کے لئے دلنشین تاریخی و تفریحی مقامات موجود ہیں۔
خبررساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق، ایران جنوب مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے، جو مشرق وسطی میں واقع ہے۔ ایران کی سرحدیں شمال میں آرمینیا، آذربائیجان اور ترکمانستان، مشرق میں پاکستان اور افغانستان اور مغرب میں ترکی اور عراق سے ملتی ہیں۔ مزید برآں خلیج فارس بھی اس سے ملحق ہے۔ اسلام ملک کا سرکاری مذہب اور فارسی قومی زبان ہے۔
یہاں سیاحوں کے دیکھنے کے لئے کثیر تعداد میں دلنشین تاریخی و تفریحی مقامات موجود ہیں جن میں سے اس ملک کے صوبہ فارس کے بعض مقامات کی تصاویر قارئین و صارفین کے پیش خدمت ہیں:
کریم خان زند محل
رستم کا مجسمہ
وکیل بازار
تخت جمشید
تخت جمشید
پاسارگاد شیراز
کازرون علاقے میں گل نرگس کے لالہ زار
دروازہ قرآن شیراز
شیراز میں حافظ کا مقبرہ
تخت جمشید
جھرُم کا مصنوعی غار
تخت جمشید
حافظ کا مقبرہ
نصرالملک مسجد شیراز