سونمیانی میں لانچ سمندرمیں ڈوب گئی، 2 ماہی گیر جاں بحق


سونمیانی میں لانچ سمندرمیں ڈوب گئی، 2 ماہی گیر جاں بحق

سونمیانی میں لانچ الٹنے کے نتیجے میں 2 ماہی گیر جاں بحق ہوگئے جب کہ 13 کو بچالیا گیا۔

خبررساں تسنیم ادارے کے مطابق سونمیانی میں  لانچ الٹنے کے نتیجے میں 2 ماہی گیر جاں بحق ہوگئے جب کہ 13 کو بچالیا گیا۔

 حب کے علاقے سونمیانی میں ماہی گیروں سے بھری لانچ گہرے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں  15 افراد ڈوب گئے جن میں سے 13  کو بچا لیا گیا۔

افسوس ناک حادثے میں 2 ماہی گیر ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری