امام حسین (ع) اقبال کی نظر میں+ خصوصی تصاویر


امام حسین (ع) اقبال کی نظر میں+ خصوصی تصاویر

اگرچہ واقعہ کربلا کے بعد ہر دور کے دانشوروں اور اہل علم حضرات نے امام حسین (ع)کی پاک سیرت اور ان کے عظیم اہداف پر گفتگو کی ہے اور آپکے بارے میں سینکڑوں کتابیں لکھی جا چکی ہیں لیکن جس قدر مفکر پاکستان حضرت علامہ اقبال نے امام حسین (ع) کی سیرت اورآپ کے اہداف کو اپنے کلام میں اجاگر کیا ہے وہ کسی دوسرے نے نہیں کیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،علامہ اقبال نے اپنے کلام میں مقصدقیام امام حسین(ع) کو بھی بیان کیا اور اس حقیقت سے آگاہ کر دیا کہ امام حسین(ع) کا قیام ذاتی حکمرانی کے لئے نہیں تھا بلکہ انکا قیام باطل کو نیست و نابود کرنے اور حق کی بقاء کے لئے تھا کیونکہ جن محدود وسائل اور اصحاب کی قلیل تعداد کے ساتھ امام حسین(ع) نے قیام کیا وہ اس چیز کی گواہ ہے کہ امام حسین(ع) کا قیام کسی دنیاوی مقصد کے لئے نہیں تھا۔

 

 

اہم ترین مقالات خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری