انتہائی مطلوب 112 انسانی سمگلرزکی فہرست جاری


انتہائی مطلوب 112 انسانی سمگلرزکی فہرست جاری

انتہائی مطلوب 112 انسانی سمگلرزکی فہرست جاری کردی گئی،انتہائی مطلوب 58 سمگلرزکاتعلق پنجاب سے ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب112 انسانی سمگلرز کی فہرست جاری کردی،انتہائی مطلوب 58 سمگلرز کا تعلق پنجاب سے ہے جبکہ فہرست میں شامل 34 انسانی سمگلرزکاتعلق اسلام آبادسے ہے،فہرست میں سندھ 15،خیبرپختونخوا 3،بلوچستان کے 2 انسانی سمگلرزشامل ہیں اس کے علاوہ بیرون ملک مقیم 12 انسانی سمگلرزبھی فہرست میں شامل ہیں۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری