گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کے دستخط شدہ نوٹ کا اجرا


گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کے دستخط شدہ نوٹ کا اجرا آج سے ہوگا

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسٹیٹ بینک آف پاکستان گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کے دستخط کے حامل کرنسی نوٹوں کا اجرا بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر کے ذریعے 30 اگست 2019 سے شروع کرے گا۔

وہ کرنسی نوٹ جن پر ان کے پیش رو کے دستخط ہیں بطور لیگل ٹینڈر زیر گردش رہیں گے۔