غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے/ مزاحتمی تحریک کی جوابی کارروائی


غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے/ مزاحتمی تحریک کی جوابی کارروائی

اسرائیلی غاصب فوج کے لڑاکا طیاروں نے مغربی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے نے المنار کے حوالے سے خبر دی ہے کہ قابض صہیونی حکومت کے طیاروں نے غزہ کی پٹی کے مغرب میں الشاطی کیمپ کے قریب ایک علاقے کو نشانہ بنایا۔ تاہم کسی جانی اور مالی نقصانات کی اطلاع نہیں ہے۔

دوسری طرف فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک نے مشرقی رفح میں صہیونی فوج کے ایک اڈے پر راکٹوں فائر کئے۔

فلسطینی جوابی کارروائی کو دیکھتے ہی بیت الشمس اور القدس کے مضافاتی علاقوں میں خطرے سائرن بجائے گئے اور اسرائیلی غاصب افواج پروحشت طاری ہوگئی۔

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری