پاکستان سے متحدہ عرب امارات جانے والی تمام پروازیں معطل


پاکستان سے متحدہ عرب امارات جانے والی تمام پروازیں معطل

متحدہ عرب امارات کے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) نے پاکستان سے آنے والی تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے. 


خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق متحدہ عرب امارات کے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) نے پاکستان سے آنے والی براہ راست اور ٹرانسٹ تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے.

ذرائع کے مطابق پروازوں کی معطلی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک پاکستان متحدہ عرب امارات میں داخلے کے لئے جانے والے تمام مسافروں کے لئے کوویڈ۔19 کی لیبارٹری ٹیسٹنگ کا عمل مرتب نہیں کرتا ہے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری