وزیراعظم پاکستان آج اقوام کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
وزیر اعظم عمران خان آج شب 9بج کر 45منٹ پر اقوام متحدہ (یو این) کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج شب 9بج کر 45منٹ پر اقوام متحدہ (یو این) کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
منیر اکرم نے کہا کہ خطاب میں عمران خان مسئلہ کشمیر سمیت تمام معاملات پر واشگاف الفاظ میں اپنے موقف کا اظہار کریں گے۔
مزید پڑھیں