ایرانی فوج کے جنگی طیاروں کی خلیج فارس کے آسمان پر نمائشی پروازیں


اسلامی جمہوریہ ایران کے جنگی طیارے خلیج فارس کے سمندر کے اوپر عملی طاقت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

 

سپاہ کے''سوخو22'' لڑاکا طیاروں نے پہلی بار طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، خلیج فارس میں ایرانی بحری جہازوں اور آبدوزوں کے ساتھ ساتھ فضا میں جنگی طیارے بھی اپنی طاقت کا  زبردست مظاہر کر رہے ہیں۔

 

واضح رہے اسلامی جمہوری ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

 

اس تقریب میں ایف 14، ایف4، سوخو22 نامی جنگی طیارے حصہ لے رہے ہیں۔

تصویری جھلکیاں ملاحظہ کیجے