ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر جدید ترین ایرانی میزائل ذوالفقار کی نمائش


ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر جدید ترین ایرانی میزائل ذوالفقار کی نمائش

ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر جدید ترین ایرانی میزائل ذوالفقار کی باقاعدہ طور پر نمائش کی گئی۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق، ایرانی میزائل سسٹم ذوالفقار کی نمائش کچھ دیر پہلے بندرعباس میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے منعقدہ پریڈ کے دوران کی گئی۔

یہ میزائل ایران کے بہترین میزائل سسٹمز میں سے ہے جو ہفتہ دفاع مقدس کے دوران ایرانی بیلسٹک میزائلوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

ذوالفقار وار ہیڈ کا حامل میزائل ہے جو اپنے ہدف کو زمین اور فضا میں آسانی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری