ظریف کا تسنیم کو پاکستانی زائرین کے مسائل حل کرنے کا وعدہ + ویڈیو
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تسنیم نیوز کے نامہ نگار کیساتھ بات کرتے ہوئے وعدہ دیا کہ ایران عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے مسائل کو پاکستانی حکام کیساتھ مل کر جلد از جلد حل کیا جائیگا۔
خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق زائرین مقامات مقدسہ کو درپیش مسائل، جن میں دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ ایرانی ویزے کا حصول بھی ایک اہم مسئلے کے طور پر ابھر کر سامنے آرہا ہے، اس حوالے سے نمائندہ تسنیم نیوز نوید نقوی نے اسلام آباد کے دورے پر آئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے جب سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ زیارات مقامات مقدسہ کے لئے ایران تشریف لانے والے پاکستانی بہن بھائیوں کا بھرپور استقبال کرتے ہیں، امید رکھتا ہوں کہ زائرین کو درپیش مسائل کا جلد خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔
انہوں نے کہا کہ دونوں برادر ممالک مل بیٹھ کر ان مسائل کو حل کریں گے۔
0 seconds of 0 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
Keyboard Shortcuts
Shortcuts Open/Close/ or ?
Play/PauseSPACE
Increase Volume↑
Decrease Volume↓
Seek Forward→
Seek Backward←
Captions On/Offc
Fullscreen/Exit Fullscreenf
Mute/Unmutem
Decrease Caption Size-
Increase Caption Size+ or =
Seek %0-9