امریکی شہریوں کو فوری طور پرعراق چھوڑنے کا حکم


امریکی شہریوں کو فوری طور پرعراق چھوڑنے کا حکم

امریکی حکام نے اپنے شہریوں کو فوری طورپر عراق چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، بغداد میں جنرل سلیمانی اور ان کے رفقا کی شہادت کے بعد امریکی حکام نے اپنے شہریوں کو عراق چھوڑنے حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ رات مقامی وقت کے مطابق ایک بجے جنرل قاسم سلیمانی القدس فورس کے سربراہ اور ان کے محافظین کی گاڑی کا نشانہ بنا کرشہید کیا گیا تھا۔

 

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری