عراق؛ تکفیری دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز پرحملہ
امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشتگردوں نے پیشمرگہ رضاکار فورسز پر حملہ کیا ہے.
داعشی دہشت گردوں نے عراقی کردستان میں رضا کارفورسز پر حملہ کیا ہ.
تکفیری دہشتگردوں کے حملے میں دو افراد شہید اور ایک زخمی ہوا ہے.
تفصیلات کے مطابق گرمین کے علاقے میں عراقی فورسز کے ٹھکانوں پر داعش دہشت گردوں نے مارٹر گولے داغے جس کے نتیجہ میں دو افراد شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
واضح رہے کہ عراق اور شام میں تکفیری دہشتگردوں کو امریکا اور اسرائیل کی حمایت حاصل ہے