سندھ؛  موسم گرما کی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری


سندھ؛  موسم گرما کی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری

سندھ ہائیکورٹ نے موسم گرماکی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرماکی تعطیلات یکم جون سے یکم اگست تک ہوں گی۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ ہائیکورٹ،سرکٹ بنچ سکھر،حیدرآبادمیں سول مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی۔
اہم نوعیت کے مقدمات کی سماعت صبح ساڑھے 9 سے دوپہرایک بجے تک ہوگی ،جسٹس اقبال کلہوڑو،جسٹس عمرسیال کی سربراہی میں 2 بنچ سماعت کریں گے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری