متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو پاکستان لانے کی منظوری


متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو پاکستان لانے کی منظوری

عمران فاروق قتل کیس میں بانی ایم کیوایم کو برطانیہ سے پاکستان لانے کی منظوری دی گئی

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، وزارت داخلہ نے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو برطانیہ سے پاکستان واپس لانے کی منظوری دے دی۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف آئی اے کی درخواست پر وزارت داخلہ نے بانی ایم کیو ایم کو وطن واپس لانے کی اصولی منظوری دی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی درخواست پر برطانیہ میں مقیم افتخار حسین اور محمدانور کو بھی پاکستان لانے کی منظوری دی گئی ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری