امام خامنہ ای کی موجودگی میں حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کی صفائی کے روح پرور مناظر
رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ امام خامنہ ای نے امام ہشتم حضرت علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی صفائی کے مراسم میں شرکت کی۔
خبر رساں ادارے تسنیم نے رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر اطلاعات و نشریات کے حوالے سے بتایا ہے کہ حرم مطہر رضوی علیہ السلام کی صفائی کے مراسم امام خامنہ ای موجودگی میں منعقد ہوئے۔
ان مراسم میں حضرات آیات سبحانی، رئیسی، مصباح یزدی، مرتضوی اور دیگر جلیل القدر علماء نے شرکت کی۔