عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کھلاڑی کرونا وائرس کا شکار


عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کھلاڑی کرونا وائرس کا شکار

پاکستان کا عالمی شہرت یافتہ سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کا بھی کوورنا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گیے پیغام میں انہوں نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔
انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ گزشتہ دو دن سے طبیعت ناساز تھی، کورونا ٹیسٹ کروایا تو مثبت آگیا۔
سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی نے قوم سے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری