فرہنگستان زبان و ادب فارسی فارسی زبان کا شمار دنیا کی قدیم اور عظیم زبانوں میں ہوتا ہے ۔ جدید سائنسی ترقی نے اس زبان کو بھی متأثر کیا ہے اور ایران کے اہلِ علم حلقوں نے اس چیلنج کو بخوبی قبول کیا ۔ جس کے نتیجے میں ایران میں متعدد علمی ادارے وجود میں آئے جن میں فرہنگستان زبان و ادب فارسی نمایاں ہے ۔ 25 اگست 2018 - 12:05
اس عید پر آپ کا مینیو کیا ہے؟ بمبئی بریانی بنانے کی ترکیب عید الاضحیٰ مزیدار کھانے بنانے، دعوتیں کرنے اور اس بہانے عزیزوں اور رشتہ داروں سے ملاقات کرنے کا موقع ہے۔ 21 اگست 2018 - 11:58
تصویری رپورٹ| شہنشاہ قوالی نصرت فتح علی خان کی21ویں برسی آج منائی جارہی ہے+ویڈیو شہنشاہ قوالی،غزل گائیک اور موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی اکیسویں برسی آج منائی جارہی ہے، وہ 16 اگست 1997 کو اس دنیا سے رخصت ہوئے تھے۔ 16 اگست 2018 - 11:43
پرانی دہلی کی سیاحت کے بارے میں معلومات/ لال قلعہ اور مسجد جامع دو شاندار مقامات مقدس کے کناروں پر واقع دریا دریائے جمنا، نئی دہلی اور بھارت کے دارالحکومت شہر ہے اکثر سب سے زیادہ دیکھے گئے متعدد سیاحوں سے دنیا بھر میں سب کی طرف سے-بہت سے عظیم سلطنتیں اور طاقتور سلطنتوں کی طرف سے حکومت کی تھی، اس شاہی شہر ہمیشہ سیاسی، ثقافتی، سماجی اور مذہبی، ارتقاء جیسے مختلف شعبوں کا مرکز ہو رہا ہے - 21 اگست 2018 - 10:34
کیلے کے صحت پر مرتب فائدہ مند اثرات کیلا کس کو پسند نہیں ہوتا سارا سال آسانی سے دستیاب یہ پھل میگنیشم اور پوٹاشیم سے بھرپور ہونے کی وجہ سے متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے جبکہ بچوں کی اچھی نشوونما کے لیے بھی اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ 15 اگست 2018 - 08:51
ہنزہ: موسموں کے ساتھ رنگ بدلتی جنت نظیر عطا آباد جھیل پاکستان کی حیسن ترین وادی ہنزہ میں حادثاتی طور پر وجود میں آنے والی ”عطا آباد جھیل” سیاحوں کے پسندیدہ مقامات میں سے ایک بن چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سیاحوں کی بڑی تعداد نے اس جنت نظیر مقام کے اطراف ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ 23 مئی 2018 - 22:01
پاکستان کے شمالی علاقوں میں سیاحوں کی آمد میں اضافہ گلگت بلتستان کے علاوہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقوں بشمول وادی سوات میں بھی سیاحوں کی تعداد میں ماضی کی نسبت اضافہ دیکھا گیا ہے۔ 26 اپریل 2018 - 22:29
اسلامیہ جمہوریہ ایران کے صوبہ آذربایجان کے ارسباران نامی علاقے کے خوبصورت مناظر ایران/آذربایجان 24 جون 2020 - 16:17
صوبہ خوزستان جنگلی حیات اور موسمی پرندوں کی سرزمین + نایاب تصاویر اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے خوزستان جنگلی حیات اور موسمی پرندوں کی وجہ سے ایران بھر میں شہرت رکھتا ہے، ایک ماحولیاتی اور جنگلی حیات پر نظر رکھنے والے کارکن نے اس صوبے میں موجود مختلف قسم کے پرندوں کی کچھ حیرت انگیز تصاویر بنائی ہیں۔ 10 مارچ 2018 - 19:47
گرگان | نایاب جنگلی حیات کی سرزمین + ویڈیو اور تصاویر اسلامی جمہوریہ ایران کا صوبہ گلستان نہ صرف حسین قدرتی مناظر سے سجی سرزمین ہے بلکہ یہ قدرتی وسائل سے بھی مالا مال ہے یہاں نایاب اور خوبصورت جانور بھی پائے جاتے ہیں جو اس کے حسن کو چار چاند لگاتے ہیں، یہاں پائے جانے والے جنگلی بکرے اور مارخور ہر سیاح کی توجہ کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ 28 فروری 2018 - 19:59
مشہد مقدس میں کوہ سنگی پارک کے خوبصورت نظارے + تصاویر آیئے! آج آپ کو ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد مقدس کے مشہور پارک "کوہسنگی" کی سیر کراتے ہیں۔ 01 جنوری 2018 - 11:56
سحر انگیز وادی "پلکانی کزج" کا مختصر تعارف + ویڈیو اور تصاویر قدرت نے اسلامی جمہوریہ ایران کو کئی نعمتوں سے نوازا ہے، اس ملک کو بہت ہی خوبصورت مقامات عطا کئے ہیں، آئیں آپ کو ایران کے صوبہ اردبیل میں واقع ایک سحرانگیز وادی کے بارے میں بتاتے ہیں۔ 26 دسمبر 2017 - 13:54
سید علاء الدین حسین کے روضہ مبارکہ کی اسلامی طرز تعمیر + ویڈیو اور تصاویر آپ کو یاد ہوگا کہ گزشتہ تحریر میں ہم نے مذہبی سیاحت کا ذکر کیا تھا آج ہم اسی سلسلے کو مزید آگے بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ 29 نومبر 2017 - 17:43
"ویلکیج"؛ اردبیل میں موسم خزان کے دلکش نظارے + ویڈیو اور تصاویر اردبیل شمالی ایران میں واقع ایک صوبہ ہے جو اپنی قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے، نیز ایران، قفقاز اور ایشیائے صغیر کی تاریخ پر اس خطے کے لوگوں نے بہت اہم نقوش چھوڑے ہیں جن کے اثرات تا حال اس تمام منطقے میں محسوس کیے جاتے ہیں۔ 30 دسمبر 2017 - 13:57
اربعین حسینی؛ دنیا بھر سے لاکھوں زائرین نجف اشرف پہنچ گئے پاکستان، ایران، افغانستان اور بھارت سمیت دنیا بھر سے لاکھوں زائرین نجف اشرف پہنچ گئے ہیں۔ 11 اکتوبر 2019 - 12:02
بابا طاہر ھمدانی کے مزار کی تصویری جھلکیاں بابا طاہر ھمدانی کے مزار پر سالانہ ہزاروں عقیدت مند حاضری دیتے ہیں 10 اگست 2019 - 12:34
ایران کے صوبے خوزستان میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان کی تقسیم ایران/خوزستان 24 جولائی 2019 - 12:10