ایران: صوبہ فارس کی جنت نظیر وادی " تنگ براق " کے مناظر کی تصویری جھلکیاں ایران / صوبہ فارس 17 جولائی 2019 - 10:49
شعر و ادب کی سرزمین شیراز میں واقع نصیرالملک مسجد کا سحرانگیز فن تعمیر اسلامی جمہوری ایران کے شہر شیراز میں ناصر الملک نامی مسجد، دنیا کی قدیمی اور خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک ہے، جسے دیکھنے سالانہ ایران سمیت دنیا بھر سے ہزاروں مذہبی سیاح شیراز کا رخ کرتے ہیں۔ 23 نومبر 2017 - 16:50
"ابر کوہ" کے تاریخی قلعے، ایرانی فن تعمیر کے اقتدار اور پائداری کا راز ایران کے صوبہ یزد کا علاقہ "ابرکوہ" ایک تاریخی اہمیت کا حامل ہے، ان میں سب سے نمایاں اس علاقے کے تاریخی اور خوبصورت قلعے ہیں جو سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ 12 اگست 2017 - 15:13
خیلج فارس میں "ھندیجان نگین" نامی بندرگاہ کے خوبصورت نظارے + ویڈیو اور تصاویر ساحل سمندر تفریح کے لئے ہمیشہ ایک اہم مقام تصور کیا جاتا ہے، ہر انسان کا دل چاہتا ہے کہ اپنی زندگی میں کم سے کم ایک مرتبہ ساحل سمندر کا لطف اٹھائے۔ 15 نومبر 2017 - 18:48
"ساری مسجد"؛ طبرستان کی سرزمین پر واقع علویوں کی قدیم ترین جامع مسجد "ساری" جامع مسجد ساری مازندران کے علاقہ ساری میں واقع ہے جو اس شہر کے پرکشش ترین جگہوں میں شمار ہوتی ہے۔ 16 جولائی 2017 - 16:57
بانی پیپلز پارٹی ذوالفقارعلی بھٹو کی 40 ویں برسی+تصاویر بانی پیپلز پارٹی ذوالفقارعلی بھٹو کی 40 ویں برسی کے موقع پر سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ 04 اپریل 2019 - 08:32
جراسک پارک؛ ایران کے دارالحکومت تہران کا علمی و تفریحی مقام + ویڈیو اور تصاویر سیاحوں کے نزدیک سرسبز پارک اہمیت کے حامل ہوتے ہیں جس ملک میں بھی ہو شہری پارکوں سے ہمیشہ وابستہ ہوتے ہیں کوئی ورزش کی نیت سے آتا ہے تو کوئی سیروتفریح کے لئے، بعض طلباء کالجوں اور اسکولوں سے یہاں مطالعہ کرنے بھی آتے ہیں۔ 12 جولائی 2017 - 15:47
ایران کے ایٹمی شہر "نطنز" میں فطری اطمینان و سکون اگر معتدل آب و ہوا رکھنے والی پہاڑی علاقے میں سیر کرنے کی خواہش ہے اور شہر کی گلیوں میں دیہات کا لطف لینا چاہتے ہیں تو اس مرتبہ "نطنز" کا سفر کیجئے وہ شہر جو آپ کو فطری اطمینان اور سکون سے مالامال کر دے گا۔ 09 جولائی 2017 - 09:31
صحرائے یزد کا حیرت انگیز چشمہ، تصویری جھلکیاں اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ یزد کے علاقے مھریز میں صحرا کے بیچوں بیچ ایک نہایت دلنشین چشمہ پایا جاتا ہے جو ملکی اور غیرملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ 20 نومبر 2017 - 11:12
ایران کا جنت نظیر صوبہ "کردستان"، دنیا بھر کے سیاحوں کا سپنا + تصاویر ایران کے صوبے کردستان کو سیاحوں کی جنت کہا جاتا ہے جہاں پر بے شمار تفریح گاہیں اور خوبصورت مقامات پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے سالانہ ہزاروں سیاح اس علاقے کا رخ کرتے ہیں۔ 24 اپریل 2017 - 12:59
ایران کے شہر مھران میں واقع زینگان غار کی چند تصاویر اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر مھران کے مضافات میں ایک نہایت خوبصورت غار واقع ہے جو ٹھنڈی ہواؤں اور دلکش مناظر کی وجہ سے غار جنت سے مشہور ہے۔ 17 مئی 2017 - 10:51
مشہد: نوروز کی تعطیلات کے آخری روز "کوہسنگی پارک" کے کچھ مناظر نوروز کی تعطیلات کے آخری روز لوگوں کی بڑی تعداد نے مشہد کے مشہور "کوہسنگی پارک" کا رخ کیا۔ 03 اپریل 2017 - 19:10
ایران کے صوبہ گیلان کی حسین وادی "لاہیجان" کی سیر + فلم و تصاویر لاہیجان اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے گیلان کی نہایت دلکش حسین وادیوں میں سے ایک ہے، مختلف تفریحی اور سیاحتی مقامات کی وجہ سے اس وادی کو "عروس گیلان" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ 19 جون 2017 - 15:44
تنگہ واشی، کا 6000 سالہ تاریخی پس منظر، تصاویر اور فلم آبنائے واشی صوبہ تہران کے دلچسپ تفریحی مقامات میں سے ایک ہے جو شہر فیروز کوہ سے 17 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ 16 مئی 2017 - 09:18
ایران کے صوبہ "خراسان رضوی" کے خوبصورت مقامات میں سے "ارزنہ آبشار" کی سیر ویسے تو ایران کا صوبہ خراسان رضوی حرم مطہر امام ہشتم علی ابن موسیٰ الرضا علیہ اسلام کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے اورہر سال لاکھوں زائرین اندرون اور بیرون ملک سے اس صوبے کا رخ کرتے ہیں۔ 03 ستمبر 2017 - 18:04
ایران کے سیاحتی علاقوں کی منتخب تصاویر دنیا کے نقشے پر اسلامی جمہوریہ ایران کو چار موسمی اور بڑی تہذیبوں کا ایک بڑا ملک سمجھا جاتا ہے، ایران میں بے پناہ سیاحتی مقامات ہونے کی وجہ سے اسے سیاحوں کی جنت بھی کہا جاتا ہے۔ 26 اگست 2017 - 14:24
چالوس ہائی وے کے دلفریب مناظر + تصاویر یوں تو اسلامی جمہوریہ ایران، شاہراہیں بنانے میں دنیا بھر میں مشہور ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے شاہراہ کی سیرکرانے جارہے ہیں جو ہر دیکھنے والے آنکھوں کو خیرہ کردیتی ہے۔ 14 مئی 2017 - 15:20
"دہ شیخ" میں موجود پر اسرار غار کی سیر + تصاویر اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کهگیلویه و بویراحمد میں ایک پر اسرار غار پایا جاتا ہے جو کہ صدیوں سے عام لوگوں کی نظروں سے اوجھل تھا۔ 04 اپریل 2017 - 15:11
قدمگاہ؛ امام رضا علیہ السلام کے نیشابور سفر کی ایک عظیم یادگار + فلم و تصاویر قدمگاہ کی موجودہ عمارت گیارہویں صدی ہجری سے متعلق ہے جو کہ اس وقت کے ایرانی بادشاہ، شاہ عباس صفوی کے حکم پر آٹھ گوشوں پر مشتمل فیروزہ رنگ سے آراستہ دو منزلہ تعمیر کی گئی تھی، عمارت کے بنانے کے ٹھیک 60 سال بعد ایک شدید زلزلہ آیا جس کی وجہ سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا تاہم یہ عمارت شاہ سلیمان صفوی کے حکم سے دوبارہ تعمیر کی گئی۔ 22 دسمبر 2016 - 12:35