بلتت قلعہ؛ ہنزہ کے پہاڑوں پر واقع ایک تاریخی ورثہ آٹھ سو سال پرانا پرشکوہ بلتت قلعہ آج بھی سلسلہ میر ہنزہ کی عظمتوں کا گواہ ہے۔ 19 دسمبر 2016 - 12:54
علیصدر؛ ایران کے شہر ہمدان میں دنیا کا عجیب ترین غار/ تصویری رپورٹ جب بھی ایران کے قدرتی پرکشش مقامات کا ذکر ہوتا ہے تو سب سے پہلے سیاحوں کے ذہن میں ہمدان شہر میں موجود علیصدر غار ضرور آتا ہے، یہ غار ایران کا واحد تالابی غار ہے جو خوبصورتی کے اعبتار سے لاثانی ہے۔ 08 نومبر 2016 - 17:51
ایران کے صوبہ فارس کے تاریخی و تفریحی مقامات کی ایک جھلک ایران جنوب مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے، جو مشرق وسطی میں واقع ہے۔ ایران کی سرحدیں شمال میں آرمینیا، آذربائیجان اور ترکمانستان، مشرق میں پاکستان اور افغانستان اور مغرب میں ترکی اور عراق سے ملتی ہیں جہاں سیاحوں کے دیکھنے کے لئے دلنشین تاریخی و تفریحی مقامات موجود ہیں۔ 29 نومبر 2016 - 12:32
ہنزہ کے بلند ترین گاوں ڈویکر سے لیڈی فنگر کا دلنشیں منظر سطح سمندر سے قریبا 28 سو میٹر بلندی پر واقع ڈویکر سے لیڈی فنگر کا نظارہ کرنے والے اس کے حسن میں کھو کر رہ جاتے ہیں 19 اکتوبر 2016 - 08:35
خوشبو اور تازگی میں لپٹا ہوا ڈونگا گلی ٹریک اس ٹریک کو بجا طور پر دنیا کے خوبصورت ترین واکنگ ٹریکس میں شمار کیا جاتا ہے۔ 07 اکتوبر 2016 - 10:30
سیاحت کے عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان کے تفریحی اور سیاحتی مقامات کی ایک جھلک سیاحت کا یہ عالمی دن ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی ایگزیکٹیو کونسل کی سفارشات پر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد کے مطابق 1970 سے منایا جارہا ہے۔ 27 ستمبر 2016 - 19:11
ضلع سوات کی خوبصورتی کیمرے کی آنکھ سے سوات صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک کوہستانہ ضلع ہے۔ یہ ایک سابقہ ریاست تھی جسے 1970ء میں ضلع کی حیثیّت دی گئی۔ ملاکنڈ ڈویژن کا صدر مقام سیدو شریف اس ضلع ہی میں واقع ہے۔ سوات کو خیبر پختونخوا کے شمالی خطے میں امتیازی حیثیّت حاصل ہے۔ 24 ستمبر 2016 - 16:10
اسالم سے خلخال تک کا حسین سفر/ تصویری رپورٹ ایران کے صوبے گیلان کے علاقے اسالم سے لیکر اردبیل صوبے کے خلخال علاقے تک نہایت خوبصورت اور دلفریب پٹی اس ملک کے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے جو سالہا سال اپنی شادابی کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔ 17 ستمبر 2016 - 16:58
کھیوڑہ؛ دنیا کی دوسری اور پاکستان کی سب سے بڑی خوردنی نمک کی کان/ تصویری رپورٹ کھیوڑہ نامی نمک کی کان ضلع جہلم پاکستان میں واقع ہے۔ یہ جگہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے 160 جبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور سے قریبا 250 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ 14 ستمبر 2016 - 17:15
پاکستان کی پراسرار اور حسین جھیل سیف الملوک/ تصویری رپورٹ جھیل سیف الملوک وادی کاغان کے شمال میں ناران سے 14 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع نا قابل یقین حد تک خوبصورت جھیل ہے۔ 10 ستمبر 2016 - 18:07
پاکستان کی تاریخی عمارتیں ہنرمندوں کی عظیم فن تعمیر کا منہ بولتا ثبوت/ تصویری رپورٹ پاکستان میں تاریخی مساجد کے پرشکوہ داخلی راستے، ان میں سے جھانکتے گنبدوں کی قطاریں، دلکش محرابی راہرو اور سلیقے سے چنی ہوئی دیواریں، پاکستانی ہنرمندوں کی فن تعمیر میں عظیم صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ 10 اگست 2016 - 12:18
"شنگریلا"؛ پہاڑوں کے دامن میں مسکراتی پاکستان کی دلکش وادی/ تصویری رپورٹ "شنگریلا" پاکستان کے شمالی صوبے گلگت بلتستان کے ضلع "اسکردو" میں واقع "کچورا وادی" قراقرم کے فلک شگاف پہاڑوں سے گھیرا ہوا ایک دلکش اور دل لبھانے والا سیاحتی مقام ہے۔ 04 اگست 2016 - 11:44