ایرانی ایڈمرل سیاری کی ایئرمارشل فاروق حبیب سے ملاقات/ تصویری رپورٹ


ایرانی ایڈمرل سیاری کی ایئرمارشل فاروق حبیب سے ملاقات/ تصویری رپورٹ

ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری اور پاکستانی ایئرمارشل فاروق حبیب نے جنوبی افریقہ میں ہونے والے بین الاقوامی ایئروناٹکس نمائش کے موقع پر ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

خبررساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سیاری نے ایئرمارشل فاروق حبیب کے ساتھ ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

دونوں ممالک کے عسکری حکام نے جنوبی افریقہ میں ہونے والے ایئروناٹکس نمائش (طیارہ سازی اور ہوابازی سے متعلق فوجی ساز و سامان) کے موقع پر ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، اس موقع پر پریٹوریا میں پاکستان کے سفیر بھی موجود تھے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری