تہران میں دفاع مقدس سے متعلق کتابوں کی ساتویں قومی نمائش کی افتتاح


تہران میں دفاع مقدس سے متعلق کتابوں کی ساتویں قومی نمائش کی افتتاح

فداکاری اور شہادت کے کلچر کو فروغ دینے کے مقصد کے ساتھ دفاع مقدس سے متعلق کتابوں کی ساتویں قومی نمائش 24 سے 30 ستمبر دوپہر 2 بجے سے رات 9 بجے تک تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں منعقد ہورہی ہے۔

خبررساں ادارے تسنیم نے امام خمینی (رہ) عیدگاہ کے تعلقات عامہ دفتر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  اس نمائش کے موقعے پر مختلف عمر کے گروہوں کے لئے مختلف شکلوں میں تقریبا 5 ہزار کتابیں امام خمینی (رہ) عیدگاہ کے ہال میں شائقین کے لئے دستیاب ہوں گی۔

نمائش کی افتتاحی تقریب آج ہفتہ 24 ستمبر کو ثقافت اور آرٹ سے تعلق رکھنے والے مختلف شخصیات کی موجودگی میں شام 4 بجے منعقد کی جائے گی۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری