ایرانی وزیرخارجہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے چینی ہم منصب کی دعوت پرایرانی وزیرخارجہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے 10 اکتوبر 2020 - 10:48
فیس ماسک کرونا کیسز میں ڈرامائی کمی لاسکتے ہیں، ماہرین کا دعویٰ ماہرین کا کہنا ہے کہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے فیس ماسک کرونا کیسز میں ڈرامائی کمی لاسکتے ہیں۔ 12 اکتوبر 2020 - 19:48
ایران سے ٹماٹر کی درآمد شروع / ٹماٹر سے لدے 8 ٹرک تفتان پہنچ گئے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے پاکستان کے لئے ٹماٹر کی درآمد شروع ہوگئی ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 12:44
شرپسندوں نے ایران سے آنے والے 6 زائرین کو اغوا کرلیا مکران ڈویژن میں نامعلوم مسلح افراد نے ایران سے واپس گھر آنے والے 6 زائرین کو اغوا کرلیا۔ 12 اکتوبر 2020 - 09:39
کہاں آیت اللہ خمینی اور کہاں نواز شریف، عوام کو بے وقوف نہ بنائیں، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ محمد زبیر نواز شریف کو آیت اللہ خمینی سے تشبیہ دے رہے ہیں، کہاں آیت اللہ خمینی اور کہاں نواز شریف، آیت اللہ خمینی تو دہی اور روٹی پر گزارا کر لیا کرتے تھے تاہم نواز شریف کے لیے تولاہور سے ہیلی کاپٹر میں نہاری آتی تھی۔ 10 اکتوبر 2020 - 12:02
ایران اور پاکستان سمیت دنیا بھرمیں حضرت امام حسینؑ کا چہلم آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، عراق، شام، یمن، بحرین، بھارت سمیت دنیا بھرمیں اربعین حسینی کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ 08 اکتوبر 2020 - 11:40
پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال/اموات کی مجموعی تعداد6ہزار673 ہوگئی عالمی وبا کرونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 14 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 673 ہو گئی ہے۔ 20 اکتوبر 2020 - 13:30
شریف کی نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے عدالتی احکامات پر عمل درآمد سابق وزیراعظم نواز شریف کی نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے عدالتی احکامات پر عمل درآمد ہو گیا۔ 19 اکتوبر 2020 - 13:19
سیکیورٹی فورسزکارروائی/ بھاری مقدارمیں منشیات برآمد اینٹی نارکوٹکس فورس نے کوہاٹ روڈ پر کارروائی کرکے ڈیڑھ ارب کی منشیات برآمد کرلی۔ 20 اکتوبر 2020 - 12:34
عمران خان ناکام ہوچکے ہیں/ مخالف تحریک حکومت کے خاتمہ پر ہی ختم ہو گی، لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان نے وزیراعظم کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک حکومت گراسکتی ہے۔ 20 اکتوبر 2020 - 14:33
قائد حزب اختلاف شہباز شریف جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل احتساب عدالت لاہور نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا۔ 20 اکتوبر 2020 - 15:09
مریم نواز کا دعویٰ من گھڑت اور بے بنیاد ہے، علی زیدی وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ مریم نواز جھوٹ بول رہی ہیں کہ ان کے کمرے کا دروازہ توڑا گیا 19 اکتوبر 2020 - 12:13
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس/ فلسطین اور کشمیرکے ساتھ اظہار یکجہتی صوبہ پنجاب کے مرکزی شہرلاہور میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی سربراہی میں منصورہ لاہور میں منعقد ھوا۔ 19 اکتوبر 2020 - 11:32
مولانا فضل الرحمان کی آصف علی زرداری سے ملاقات/ اہم امور پر تبادلہ خیال حکومت مخالف اتحادی جماعتوں کے سربراہ سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ 19 اکتوبر 2020 - 16:33
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور تکفیری دہشت گردوں کے مابین جھڑپ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز اور تکفیری دہشت گردوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں دو شرپسند مارے گئے۔ 20 اکتوبر 2020 - 11:01
نواز شریف کو ہنگامی بنیادوں پروطن واپس لانے کا فیصلہ وفاقی حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے ہنگامی اقدامات کافیصلہ کیا گیا ہے۔ 20 اکتوبر 2020 - 08:39
افغان رہنما گل بدین حکمت یار 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے افغانستان کی حزب اسلامی کے رہنما گل بدین حکمت یار آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ 19 اکتوبر 2020 - 09:39
پولیس نے چاردیواری کا تقدس پامال کیا، ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑا گیا، مریم نواز کا دعویٰ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے ان کے ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑ کر ان کے شوہر کو گرفتار کیا۔ 19 اکتوبر 2020 - 10:24
سامراج کے آگے سر نہ جھکانے کے فیصلے پر قائم ہیں؛ حسن روحانی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سامراج کے آگے سر نہ جھکانے کے فیصلے پر قائم ہیں۔ 07 اکتوبر 2020 - 17:13
کرونا کے خلاف جنگ؛ امریکا سمیت پوری دنیا پاکستان سے سیکھے، امریکی اکنامک ایڈوائزری کونسل امریکی اکنامک ایڈوائزری کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کی طرح اقدامات کرتا تو10 ٹریلین ڈالرزکی بچت ہوسکتی تھی۔ 19 اکتوبر 2020 - 08:41