جتنا سعودی کےخلاف حملوں میں تیزی لائیں گے اتنا ہی جنگ بندی کے قریب ہوںگے یمنی ادارے "ثقافتی محاذ جنگ" کی چیئرمین نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم جس قدر سعودی عرب کے خلاف فوجی حملوں میں تیزی لائیں گے اتنے ہی جنگ بندی کے قریب ہوجائیں گے۔ 17 اگست 2016 - 10:48
حلب میں دہشت گردوں کے ساتھ امریکی اور صہیونی انٹیلی جنس تعاون شامی فوج کے بریگیڈیئر اور جنگی امور کے ماہر نے دہشت گردوں کی طرف سے حلب کے مشرقی علاقے کی طرف نکالی گئی تنگ سرنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب کچھ شامی فوج کے محاصرے کے دوران، ترک، اسرائیل اور امریکی افسران کی جانب سے انٹیلی جنس تعاون سے ہوا ہے۔ 10 اگست 2016 - 12:19
سعودی عرب کا اسرائیل کی طرف ہاتھ بڑھانا ایک محاسباتی غلطی ہے سینیئر تجزیہ نگارنے زور دیا ہے کہ زوال سے بچنے کے لئےسعودی شاہی خاندان کا جھکاؤ اسرائیل کی طرف بڑھ گیا ہے جبکہ یہ مسئلہ سعودی عہدہ داروں کی جانب سے ایک محاسباتی غلطی ہے۔ 13 اگست 2016 - 10:24
سعودی عرب کو یمن پر 500 دنوں کے یلغار سے سوائے بچوں کے قتل عام کے کچھ نہیں ملا یمنی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن پر500 دنوں کے یلغار سے اب تک سوائے بے گناہوں کے قتل اور بچوں کو خوفزدہ کرنے کےکچھ ہاتھ نہیں آیا ہے۔ 14 اگست 2016 - 10:06
افغانستان میں داعش کے لئے پاؤں ٹکنے کی جگہ تک نہیں/ امریکی داعش سے غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں افغان طالبان کے ترجمان نے اس ملک کے سیاسی مسائل پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ امارت اسلامی کے ہوتے ہوئے داعش کےلئے افغانستان میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ 09 اگست 2016 - 14:47
امریکہ اور سعودی عرب، ''النصرہ فرنٹ'' کی توسط سے حلب شہر کا محاصرہ توڑنا چاہتے ہیں علاقائی اسٹریٹجک امور کے ماہر کا کہنا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کی کوشش ہے کہ دہشت گرد تنظیم ''النصرہ فرنٹ'' اور "القاعدہ" سے منسلک دوسری تنظیموں کے ذریعے حلب شہر میں شامی فوج اور عوامی رضا کاروں کا محاصرہ ختم کروایا جائے۔ 08 اگست 2016 - 18:24
یمنی عوام کا مذاکرات سے مقصد امن کا قیام ہے نہ کہ سر تسلیم خم کرنا! "انصاراللہ" مذاکراتی ٹیم کے رکن نے تاکید کی ہے کہ یمنی عوام کا مذاکرات سے مقصد ملک اور خطے میں امن کا قیام ہے اور کسی کے دباؤ کے سامنے سر تسلیم خم کرنا نہیں ہے۔ 07 اگست 2016 - 11:37
سعودی عرب کا ایران دشمنی اور جنونی حرکتوں پر اصرار کیوں؟ ایک عرب تجزیہ کارنے سعودی عرب کی خطے میں مہنگی اور بچہ گانہ پالیسیوں اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ معاندانہ رویے کے بارے میں وضاحت دی ہے۔ 06 اگست 2016 - 14:45
"جبہۃ النصرہ" کا نام امریکہ، ترکی اور عرب ممالک کی ایماء پر تبدیل کیا گیا شامی اسٹریٹجک امور کے ماہر نے دہشت گرد گروہ النصرہ فرںٹ کے نام کی تبدیلی کے بارے میں مختلف زاویوں سے روشنی ڈالی ہے۔ 31 جولائی 2016 - 14:37
شیخ عیسی قاسم کے ساتھ آل خلیفہ کا رویہ بین الاقوامی معیار اور عقل انسانی کے خلاف ہے حوزہ علمیہ کے سینئر مدرس آیت اللہ سید محمد امین خراسانی نے کہا ہے کہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ آل خلیفہ کا رویہ ایسا ہی ہے جیسا امام خمینی(رہ) کے ساتھ ایرانی شہنشا ہ کا تھا۔ 27 جولائی 2016 - 16:14
ترکی بغاوت میں "گولن" کا ہاتھ/ باغی گروپ کے2000 حامیوں کا فوجی اداروں میں نفوذ ترکی کے ریٹائرڈ فوجی جنرل اور فوجی انٹیلی جنس کے سابق کمانڈر نے اس ملک میں حالیہ بغاوت کو سول حکومت کے بجائے خود فوج کے خلاف قرار دیا ہے۔ 21 جولائی 2016 - 11:42
فوجی بغاوت عالمی منڈی میں ترک معیشت کی تباہی کا سبب بن سکتی ہے ایران کے اقتصادی تزویراتی مطالعات کےماہر نے کہا ہے کہ اگر ترکی میں بغاوت کی کوشش کے اثرات باقی رہے تو بین الاقوامی مارکیٹ میں ترک معیشت کمزور ہو کربیرونی منڈیوں میں تجارتی صلاحتیں کھودے گا۔ 25 جولائی 2016 - 12:53
سعودی عرب اور اسرائیل، ایران کے خلاف باہمی انٹیلی جنس تعاون میں مصروف ہیں سابق شامی وزیر اطلاعات نے سعودی عرب اور اسرائیلی حکمرانوں کی حالیہ ملاقاتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ریاض" اور "تل ابیب" دہشت گردوں کی حمایت اور ایران کے خلاف ایک دوسرے سے انٹیلی جنس تعاون میں مصروف ہیں۔ 26 جولائی 2016 - 17:02
تکفیری گروہ امت مسلمہ کے لیے خطرہ ہیں/ وہابیت کی جانب سے جنت البقیع کی مسماری کا واقعہ قابل فراموش نہیں جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن آیۃاللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر تاکید کرتے ہوئے کہا: ضرورت اس امر کی ہے کہ امت مسلمہ اس ناقابل فراموش واقعے کے دوران وہابیوں کی ظلم و بربریت کو بھلانے کی ہرگز اجازت نہ دے 14 جولائی 2016 - 14:05
ایرانی واجب الاداء رقم کا جوہری معاہدے کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں/ ''تاو'' میزائل کے بارے میں امریکی بیانات بدنیتی پر مبنی ہیں ایران کے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ ایران نے اسلامی انقلاب سے پہلے امریکہ کو اسلحے کی خریداری کے لئے 400 میلین ڈالر دئے تھے جو واجب الادا رقم تھی اور اس کا جوہری معاہدے کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں ہے۔ 09 اگست 2016 - 17:19
خصوصی انٹرویو | پاک ایران ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں، بڑے دینی مراکز کے درمیان مضبوط رابطے کی ضرورت ہے، محمد نور الحق قادری
اشرف غنی کی اہلیہ کا اسرائیلی چینل کو انٹرویو؛ دین کو تبدیل کرنا ضروری نہیں/ پشتونوں کی حمایت کامیابی کیلئے کافی ہے
ایک نایاب انٹرویو؛ محترمہ بانو خدیجہ میردامادی، والدہ محترمہ آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای + آڈیو
جنرل وحیدی: امریکہ و شمالی کوریا کے تعلقات کا مثبت مستقبل نہیں ہوگا/ اسرائیل پر اپنی سلامتی کا خوف سوار ہی رہیگا