سعودی عرب کو ن لیگ کی جانب سے سیاسی قبلہ بنانا افسوسناک امر ہے + ویڈیو پاکستان کے اسلامک ریسرچ اسکالر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف پہلے صرف علاقج کیلئے بیرون ملک جاتے تھے لیکن اب ہر فیصلے کیلئے بیرون ملک کا سفر کرتے ہیں۔ 02 جنوری 2018 - 11:01
پاکستان میں تعینات ایران کے ثقافتی قونصلر کی تسنیم نیوز کے ساتھ خصوصی نشست + ویڈیو خبر رساں ادارے تسنیم کے نمائندے سے پاکستان میں تعینات ایران کے ثقافتی قونصلر نے خصوصی بات چیت کی جس میں انہوں نے پاک ایران کے تاریخی روابط اور اپنے تین سالہ دورے کے دوران ثقافتی سرگرمیوں کا ذکر کیا۔ 31 دسمبر 2017 - 15:20
سعودی مداخلت پاکستانی عوام کے لئے قابل قبول نہیں، پاکستانی تجزیہ کار پاکستانی تجزیہ کار نے اس بیان کیساتھ کہ آل سعود بعض ممالک کے حکام کو باقاعدہ طلب کرکے ہدایات اور حکم دیتے ہیں، کہا کہ "پاکستان ایک ایٹمی ریاست ہے اسے قطعاً زیب نہیں دیتا کہ کسی دوسرے کی ڈکٹیشن پر چلے۔ ہمیں اپنے فیصلے ملک میں کرنے چاہیں۔" 31 دسمبر 2017 - 11:48
اگر سعودی عرب کے پاس پیسے ہیں تو کیا ہم اپنی آزادی اور خودمختاری کو فروخت کریں؟ + ویڈیو پاکستان کے معروف تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی پاکستان میں بہت زیادہ مداخلت رہی ہے، سعودی عرب عالمی سطح پر غیرجانبدار ملک نہیں ہے بلکہ امریکہ کا اتحادی ہے، اسی طرح خلیج میں بھی سعودیہ غیرجانبدار ملک نہیں ہے، اس کی ڈکٹیشن قبول کرنے کا مطلب دوسرے ملک کو ناراض کرنا ہے۔ 30 دسمبر 2017 - 11:00
فاٹا انضمام کے مخالف عناصر ہمیں غلام رکھنا چاہتے ہیں/ پوری دنیا کے دہشتگردوں کا فاٹا میں قیام پاکستان کی بدنامی کا باعث + ویڈیو فاٹا سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ جب ہم نے تحریک فاٹا اصلاحات کا آغاز کیا تو اس وقت کوئی نہیں جانتا تھا کہ فاٹا کا موجودہ اسٹیٹس پورے خطے اور مسلم امہ کے لیے نقصان دہ ہے۔ 27 دسمبر 2017 - 17:51
اگر یمنی فوج کے پاس میزائل ایرانی ہوتے، تو ہم فخر اور پوری طاقت کیساتھ اس کا اعلان کرتے ایران کی نیشنل سیکورٹی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودیوں کو جواب دینا ہو گا کہ اہل یمن پر جو بم گرائے گئے ہیں وہ کس ملک سے آئے اور ان ممالک نے کس کی اجازت سے ان مہلک بموں کو یمنیوں کی نسل کشی لئے سعودی عرب کو حوالے کیا ہے۔ 24 دسمبر 2017 - 16:29
ایران دورے سے غلط فہمیوں کا ازالہ ہوا/ جلد ہی ایران کے ممبر پارلمان بھی پاکستان کا دورہ کریں گے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا اسپیکرز کانفرنس کے حوالے سے کہنا تھا کہ ہمیں اس کانفرنس سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں، ہمارا حالیہ دورہ ایران بہت کامیاب رہا، غلط فہمیوں کا ازالہ ہوا، جلد ایران کے ممبر پارلیمان بھی پاکستان کا دورہ کریں گے۔ 24 دسمبر 2017 - 15:16
فاٹا میں داعش کی ممبر شپ تیزی سے جاری، سختی سے کچلا جائے مجلس وحدت مسلمین کرم ایجنسی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ہم پاک آرمی سے کہنا چاہتے ہیں کہ کرم ایجنسی کو دوسری ایجنسیز کی طرح نہ سمجھا جائے، داعش کے حوالے سے باقاعدہ ممبر شپ ہو رہی ہے۔ سختی کی جائے تاکہ پاکستانی عوام کو دہشت گردی سے بچایا جا سکے۔ 23 دسمبر 2017 - 10:47
فلسطین اور کشمیر پر ایران اور ترکی کے واضح اور جراتمندانہ موقف کی داد دیتے ہیں/ بیشتر عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرچکے ہیں پاکستان کے ریٹائرڈ فوجی اور دفاعی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ فلسطین جیسے اہم مسئلے پر عربوں نے چپ سادھ رکھی ہے جبکہ بیشتر عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں۔ 22 دسمبر 2017 - 09:30
پاک ایران دوستانہ تعلقات میں ہی دونوں ممالک کی بقاء ہے/ اتحاد کے لئے سعودی الائینس جیسے اقدامات درست نہیں اکتالیس ملکی اتحاد پر بات کرتے ہوئے جاوید صدیق نے کہا کہ عالم اسلام میں اتحاد کے لئے ایسے اقدامات درست نہیں، ایران اور دیگر ممالک کو بھی اس اتحاد میں شامل کیا جائے تاکہ غلط فہمیوں کا ازالہ ہو سکے۔ 21 دسمبر 2017 - 20:29
سعودی اتحاد؛ راحیل شریف کے فیصلے کو تمام سیاسی پارٹیوں، پارلیمنٹ اور عوام نے تنقید کا نشانہ بنایا + ویڈیو رہنما پاکستان عوامی تحریک کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی بھی ایسے اتحاد میں شامل نہیں ہونا چاہیے جو ایک ملک یا مسلک کے خلاف ہو۔ 21 دسمبر 2017 - 13:23
گوادر اور چابہار پاک ایران گیٹ اور سسٹر پورٹس ہیں + ویڈیو ایرانی سفارتکار علی رضا بیگدلی کا کہنا ہے کہ پورٹس اور راہداریوں پر کام کرنے سے پہلے پاک ایران تعلقات کو مضبوط بنایا جائے، دونوں ممالک کے مابین رابطے کے لئے ایک واضح اور نرم پالیسی کا اجراء کیا جائے۔ 20 دسمبر 2017 - 14:44
ٹرمپ کی کال پر ریاض میں جمع ہونیوالے اسلامی سربراہان القدس پر کہاں غائب ہیں؟ دفاعی تجزیہ نگار میجر جنرل (ر) ہارون سکندر پاشا: "کوئی ملک جتنا بھی قریب ہو، ایران کی جگہ نہیں لے سکتا، ایران ہمارا واحد پڑوسی ہے جس کی سرحد سے ہمیں کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں اور ہم محفوظ ہیں/ ٹرمپ کی ایک کال پر ریاض میں جمع ہونے والے سربراہان بیت المقدس پر کیوں اکٹھے نہیں ہوئے؟" 19 دسمبر 2017 - 18:06
وحدت اسلامی کانفرنس تہران امت مسلمہ کے مسائل کے حل کے لئے ممد و معاون + ویڈیو تہران میں منعقد ہونے والی اکتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کرنے والے پاکستانی دانشور کا کہنا ہے کہ ہر سال منعقد ہونے والی اس کانفرنس کی اہمیت اس سال بہت زیادہ تھی۔ 17 دسمبر 2017 - 15:41
سعودی اتحاد؛ دہشتگردی کیخلاف لڑنے والے حقیقی ممالک کو نظرانداز نہ کیا جائے رہنما آل پاکستان مسلم لیگ کا اس بیان کیساتھ کہ عالم اسلام کی جانب سے قدس معاملے پر جو جذبہ اور شدت دکھائی جانی چاہیے تھی وہ نہیں ہے، کہنا تھا کہ اتحاد ضرور ہونا چاہیے، تاہم دہشت گردی کے خلاف لڑنے والے حقیقی ممالک کو نظر انداز نہ کیا جائے۔ 13 دسمبر 2017 - 17:33
امام خمینی کا ویژن بیت المقدس اور فلسطین کے لئے انتہائی مثبت تھا چیئرمین عالمی تحریک پنجتن پاک پیر عظمت اللہ سلطان کا اس بیان کیساتھ کہ بیت المقدس کے لئے کشتیاں جلا کر نکلیں گے، کہنا تھا کہ امام خمینی کا ویژن بیت المقدس اور فلسطین کے لئے انتہائی مثبت تھا۔ 11 دسمبر 2017 - 16:10
ایرانی سینما کسی طور ہالی وڈ سے کم نہیں/ فلم فیسٹیول ایک اچھی سرگرمی ہو گی + ویڈیو معروف سماجی شخصیت اور ڈپٹی ڈائریکٹر قومی ادارہ برائے شاہرات سبطین رضا لودھی کا کہنا ہے کہ دیگر شعبوں کی طرح فلم سازی کے شعبہ میں بھی ایران نے دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ 09 دسمبر 2017 - 18:42
مسلمانوں پر چڑھ دوڑنے کے لئے بنایا جانے والا اتحاد اسلامی نہیں/ پاک آرمی کرائے کے قاتلوں کے طور پر استعمال نہ کی جائے + ویڈیو پیر محمد سعید احمد نقشبندی: ایک ایسا ملک جس کی باگ ڈور یہود و نصاریٰ کے ہاتھ میں ہے، جس کی قیادت امت مسلمہ کی خونریزی میں شامل رہی ہو، یمن سے شام تک کے حالات اس بات کا ثبوت ہیں، جو کچھ وہاں ہو رہا ہے، اس میں سعودی حکمران شامل ہیں۔ 01 دسمبر 2017 - 16:09
اکتالیس ملکی فوجی اتحاد میں شمولیت پارلیمان کی منشاء کے بغیر کی گئی + ویڈیو پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر نعمان وزیر خٹک کا کہنا تھا کہ اگر ہم اس اتحاد میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ہمیں یہ بھی ملحوظ خاطر رکھنا ہو گا کہ کچھ ملک اس اتحاد کا حصہ نہیں ہیں، ہمار ا ان کے ساتھ کیا مستقبل ہوگا، ہمیں ہمارے ہمسایوں سے تعلقات درست کرنے کی ضرورت ہے۔ 28 نومبر 2017 - 09:53
آج شہید بھی ہم، مظلوم بھی ہم اور پس زندان بھی ہمیں ہی ڈالا جارہا ہے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے صدر کا کہنا ہے کہ حکومت نے اگر ناصر شیرازی کو فی الفور عدالت پیش نہ کیا تو تعلیمی اداروں میں بھی طلباتنظیمیں احتجاج کی کال پر لبیک کہیں گی۔ 20 نومبر 2017 - 17:08
خصوصی انٹرویو | پاک ایران ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں، بڑے دینی مراکز کے درمیان مضبوط رابطے کی ضرورت ہے، محمد نور الحق قادری
اشرف غنی کی اہلیہ کا اسرائیلی چینل کو انٹرویو؛ دین کو تبدیل کرنا ضروری نہیں/ پشتونوں کی حمایت کامیابی کیلئے کافی ہے
ایک نایاب انٹرویو؛ محترمہ بانو خدیجہ میردامادی، والدہ محترمہ آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای + آڈیو
جنرل وحیدی: امریکہ و شمالی کوریا کے تعلقات کا مثبت مستقبل نہیں ہوگا/ اسرائیل پر اپنی سلامتی کا خوف سوار ہی رہیگا