صہیونی غاصب فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید غزہ کے سرحدی علاقے میں صہیونی غاصب فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید کردیا۔ 30 اکتوبر 2018 - 14:32
کویت: غیر ملکی ایئرپورٹ ٹیکسی نہیں چلا سکتے کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹیکسی سروس کا لائسنس صرف کویتی لوگ چلا سکتے ہیں۔ 26 اکتوبر 2018 - 11:32
بن سلمان کے حکم پر انٹیلی جنس کے نائب سربراہ احمد عسیری کو سبکدوش کردیا گیا سعودی محکمہ خفیہ کے نائب سربراہ احمد عسیری کو منصب سے سبکدوش کردیا گیا۔ 21 اکتوبر 2018 - 08:03
رقہ میں بیشتر ہلاکتوں کا ذمہ دار امریکہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق شام کے شہر رقہ میں جنگ کے دوران 2521 افراد ہلاک ہوئے جن میں سے زیادہ تر اموات امریکی اتحادیوں کے فضائی حملوں سے ہوئیں۔ 14 اکتوبر 2018 - 09:53
سعودی عرب اور عرب حکمراں ٹرمپ پر بھروسہ نہ کریں، سید حسن نصراللہ کی نصیحت حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا راستہ انتہائی مہنگا راستہ ہے جس میں بہترین جوانوں کی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑتا ہے۔ 12 اکتوبر 2018 - 22:42
اماراتی پاسپورٹ پر بلا ویزہ 161ممالک کا سفر ممکن متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ تمام عرب ممالک میں سب سے بہتر ہے_ 12 اکتوبر 2018 - 09:28
اسرائیل نے فلسطینی ماہی گیروں پر مزید پابندیاں عائد کر دیں اسرائیل نے فلسطینیوں کے حالیہ احتجاجی مظاہروں کے بعد غزہ کی پٹی پر مزید نئی بری اور بحری پابندیاں عائد کردی ہیں۔ 07 اکتوبر 2018 - 14:29
سعودی عرب سے ٹکر لینے کے بعد قطر مزید طاقتور قطر کے بادشاہ نے کہا ہے کہ قطر سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک بحرین، امارات اور مصر کے ساتھ بحران کے بعد مزید طاقتور اور مضبوط ہوگیا ہے۔ 07 اکتوبر 2018 - 11:03
سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان کشیدگی|سعودی عرب امریکا کی مدد کے بغیر ہزاروں سال تک قائم رہ سکتا ہے، محمد بن سلمان سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکا کی مدد کے بغیر بھی ہزاروں سال تک قائم و دائم رہ سکتا ہے۔ 07 اکتوبر 2018 - 09:02
الامارات : ٹریفک جرمانوں میں 30فیصد رعایت کا اعلان راس الخیمہ میں ٹریفک جرمانوں میں30فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے_ 07 اکتوبر 2018 - 08:12
سعودی عرب کو امریکی دھمکی، مسلم امہ کے لئے اہم پیغام گذشتہ دنوں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے تم سے محبت تو بہت ہے لیکن یاد رکھوں امریکہ کی مدد کے بغیر تم اور تمھارا اقتدار دو ہفتے سے بھی زیادہ نہیں چل پائے گا۔دراصل امریکی صدر نے آل سعود حکمران طبقہ کو خبر دار کیا ہے کہ جس طرح سے آل سعود کی جانب سے امریکہ سے اسلحہ لینے کی مد میں اور امریکہ کو سعودی عرب کے تیل کے کنوؤں تک رسائی حاصل ہے وہ اسی طرح سے جاریر ہنا چاہئیے بصورت دیگر امریکی صدر نے شاہ سلمان کو زبردست طریقے سے ان کی اصلیت کی پہچان کروا دی ہے۔ 06 اکتوبر 2018 - 09:08
عمان میں گھر میں آتشزدگی، دم گھٹنے سے ایک ہی گھر کے 12 افراد جاں بحق عمان میں گھر میں آتشزدگی کے باعث دم گھٹنے سے بچوں سمیت ایک ہی گھر کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ 28 ستمبر 2018 - 11:56
کویت میں گرد وغبار کا طوفان، دن میں رات کا سماں کویت کے بعض علاقوں میں آنے والے گرد وغبار کے شدید طوفان کی وجہ سے دن میں تاریکی چھاگئی۔ 23 ستمبر 2018 - 11:05
امریکہ کا شام کے صوبہ دیر الزور پر فاسفورس بموں سے حملہ کرنے کا انکشاف روسی فوج کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دو ایف 15 جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ دیر الزورمیں فاسفور بموں سے حملہ کیا ہے۔ 10 ستمبر 2018 - 12:26
اگست میں یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 53 سعودی فوجی ہلاک، فہرست جاری اگست 2018 میں جارح سعودی اتحادی افواج کو یمنی افواج اور عوامی رضاکار فورس کی جوابی کاروائیوں سے ہونے والے فوجی نقصانات کے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ایک ماہ میں 53 سعودی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ 10 ستمبر 2018 - 10:39
واپسی مارچ؛ مظاہرین پرصہیونیوں کی براہ راست فائرنگ میں فلسطینی جوان شہید اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ کرکے فلسطینی مسلمان کو شہید کردیا۔ 08 ستمبر 2018 - 11:02
عسیر: ابہاء ائیربیس پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ عالمی ذرائِع کا کہنا ہے کہ یمنی سرکاری فوج اور عوامی رضاکارفورسز نے عیسر کے ابہاء ائیربیس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ 06 ستمبر 2018 - 12:21
فلسطینی مہاجرین کی امداد بند کرنا نہتے عوام پر امریکی حملہ ہے، محمود عباس فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مہاجرین کی امداد بند کرنا فلسطینی عوام پر حملہ ہے، امریکی اقدام قابل مذمت ہے، انہوں نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف ہے۔ 02 ستمبر 2018 - 10:14
یمن میں اسکول بس پر حملہ غلطی سے کیا گیا، سعودی اتحاد کا اعتراف سعودی اتحاد نے گزشتہ ماہ یمن میں بچوں کی بس پر حملے کی غلطی کا اعتراف کرلیا۔ 02 ستمبر 2018 - 07:15
یمن میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے، اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک یمن میں جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔ 29 اگست 2018 - 14:09