عراق: القائم شہر میں خودکش دھماکہ متعدد افراد جاں بحق عراق کے صوبہ الانبار کے شہر القائم میں خودکش دھماکہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد نہتے شہری خاک وخوں میں غلطاں ہوگئے ہیں۔ 29 اگست 2018 - 13:23
بغدادمیں ایرانی سفیر کی عراقی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرایرج مسجدی نے عراقی صدر فواد معصوم سے ملاقات کی ہے۔ 28 اگست 2018 - 13:05
یمنی فوج کے سعودی فوجی مراکز پر میزائل حملے،10 اہلکار ہلاک یمنی سرکاری فوج اور عوامی رضاکارفورسز نے سعودی اتحادی افواج کے مختلف مراکز پر گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں کم ازکم 10 کرایے کے فوجی مارے گئے ہیں۔ 27 اگست 2018 - 11:40
یمنی فوج کی سعودی اہلکاروں کے خلاف زبردست کارروائی، 6فوجی ہلاک یمنی سرکاری فوج اور عوامی رضاکارفورسزنے آل سعود کے کرایے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی کرکے 6 اہلکاروں کو ہلاک اور 3بکتربندگاڑیاں تباہ کردیں ہیں۔ 26 اگست 2018 - 08:56
ایرانی وزیردفاع کا دورہ دمشق، دہشت گردی سمیت اہم امور پرتبادلہ خیال کریں گے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی ایک اعلی فوجی وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے ہیں۔ 26 اگست 2018 - 12:06
وزیراعظم کا انتخاب کل ہوگا، عمران خان اور شہباز شریف میں مقابلہ قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا گیا، شیڈول کے مطابق قائد ایوان کا انتخاب(کل )17 اگست بروز جمعہ کو ہو گا۔ 16 اگست 2018 - 12:39
تحریک انصاف کے محمود خان خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ منتخب آئندہ پانچ سال کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے محمود خان وزیرِ اعلیٰ منتخب ہوگئے جبکہ سندھ میں وزیرِ اعلیٰ کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ 16 اگست 2018 - 11:34
نوازشریف کیخلاف جے آئی ٹی کی تشکیل میں میرا کوئی کردار نہیں تھا،چوہدری نثار سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے ریمارکس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف بننے والی جے آئی ٹی میں ان کا کوئی کردار نہیں تھا۔ 16 اگست 2018 - 08:45
نواز شریف نے ہل منٹل فیکٹری کا 80 فیصد منافع استعمال کیا احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز کے حوالے سے آخری گواہ نے متعدد اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کردی جن پر رقم کی منتقلی کی گئی۔ 16 اگست 2018 - 08:26
پاکستان کی افغان دارالحکومت کابل میں دہشت گردی کی بھرپور مذمت پاکستان کی جانب سے افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والی دہشت گردی کی بھرپور مذمت کی گئ اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔ 16 اگست 2018 - 08:09
سید حسن نصراللہ : حزب اللہ اسرئیلی فوج سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہوچکی ہے حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نے کہا اس وقت کوئی بھی فلسطینی شخصیت یا جماعت اس معاہدے کو قبول کرنےکےلیے تیارنہیں ہے۔ 15 اگست 2018 - 16:01
ملک اور عوام کیلئے قانون سازی میں رکاوٹ نہیں بنیں گے: خورشید شاہ اسلام آباد : پی پی پی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت شہید بے نظیر بھٹوکی شہادت کی وجہ سے ہے، بھرپور کوشش ہوگی جمہوریت کی مضبوطی کے لئے اقدامات کریں گے۔ 15 اگست 2018 - 15:36
افغانستان میں چیک پوسٹ اورایئربیس پرحملے، 52 اہلکارہلاک طالبان کی جانب سے چیک پوسٹ اور ایئربیس پر2 حملوں میں 52 افراد ہلاک ہوگئے۔ 15 اگست 2018 - 14:05
زرداری کا شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے متحدہ اپوزیشن کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کوووٹ دینے سے انکارکردیا۔ 15 اگست 2018 - 10:28
پاک امریکا تعلقات میں مزید تناؤ/امریکا پاکستان کے اطراف جال بچھا رہا ہے امریکا نے پاکستان کے ساتھ نیک تمنائیں ختم کردی ہیں، پاکستان ان کے لیے بری صورتحال میں ہے جب کہ کئی سالوں سے ایک ایک بات پر ہمارے اطراف ایک جال بچھایا جارہا ہے 14 اگست 2018 - 15:40
یمن میں سعودی اتحادی افواج کی بمباری، 15 شہید20 زخمی یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی اتحادی افواج کے لڑاکا طیاروں نے بمباری کرکے 35 نہتے یمنی مسلمانوں کو خاک وخون میں غلطاں کردیا ہے۔ 13 ستمبر 2018 - 08:50
شام میں شیطانی اتحاد کی بمباری 30 عام شہری جاں بحق شام میں داعش کے خلاف نام نہادعالمی اتحاد نے الحسکہ میں بمباری کر کے 30 شہریوں کو جاں بحق کردیا ہے۔ 04 مئی 2018 - 10:26
داعش کے خفیہ ٹھکانوں سے اسرائیلی اسلحہ برآمد + تصاویر شامی فوج نے دمشق اور حمص کے مضافاتی علاقوں میں دھشتگردوں کے خلاف پیشقدمی کرتے ہوئے داعش کے کئی ٹھکانوں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ 03 مئی 2018 - 18:12
امریکی صدر پر جوتا پھینکنے والا صحافی عراقی پارلیمانی انتخابات کا امیدوار بغداد: امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پر جوتاپھینکنے والا صحافی منتظر الزیدی2018 کے عراقی پارلیمنٹ کے انتخابات میں حصہ لے رہا ہے۔ 03 مئی 2018 - 16:56