![پاکستان بھر میں یوم انہدام جنت البقیع منایا جائے گا، مقصود ڈومکی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/12/29/1395122909351863810338062.jpg)
![پاکستان بھر میں یوم انہدام جنت البقیع منایا جائے گا، مقصود ڈومکی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/12/29/1395122909351863810338062.jpg)
![انجمن اخترتابان کے زیراہتمام، دعوت افطار، متعدد علمائے کرام کی شرکت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/03/1399030316541566720470772.jpeg)
انجمن اخترتابان کے زیراہتمام، دعوت افطار، متعدد علمائے کرام کی شرکت
رئیس المبلغین علامہ سید سعید اختر رضوی (ره) کے تبلیغی خدمات اور آپ کے آثار و کتب کی نشر و اشاعت کے سلسلے میں سرزمین قم پر قائم ہونے والے ادارے میں تین دنوں تک افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں 70 علمائے کرام نے شرکت کی.
![مسئلہ فلسطین کی حمایت ایک اہم فریضہ ہے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/139209171151535511696942.jpg)
مسئلہ فلسطین کی حمایت ایک اہم فریضہ ہے
مسئلہ فلسطین دنیا کی تاریخ میں ایک ایسا ہم ترین مسئلہ ہے کہ جو نہ صرف فلسطین سے متعلق ہے بلکہ خطے سمیت دنیا کی دیگر اقوام کے ساتھ بھی بالواسطہ یا براہ راست کسی نہ کسی طرح منسلک ہے اور اثر انداز ہو رہاہے۔
![عالمی یوم القدس، ہم کہاں کھڑے ہیں!](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/06/21/139506210904025128622112.jpg)
عالمی یوم القدس، ہم کہاں کھڑے ہیں!
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا فرمان ہےکہ " اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے اسے ہم کبھی تسلیم نہیں کریں گے"
![یوم القدس استعماری طاقتوں سے مقابلے کا دن ہے، علامہ ہادی حسین](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/10/04/1398100416062740319210312.jpeg)
یوم القدس استعماری طاقتوں سے مقابلے کا دن ہے، علامہ ہادی حسین
مرجع تقلید آیت اللہ محمد الیعقوبی کے نمائندےعلامہ ہادی نے کہا ہے کہ یوم القدس کمزوروں اور مظلوموں کا ظالم طاقتوں سے مقابلے کا دن ہے اور آیت اللہ الیعقوبی قبلہ اول اور فلسطینیوں کی تکلیف سے غافل نہیں۔
![سامراج اور صہیونیزم مسئلہ فلسطین کو فراموش کرانے کے درپے: امام خامنہای](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/02/1399030212473338920460622.jpg)
سامراج اور صہیونیزم مسئلہ فلسطین کو فراموش کرانے کے درپے: امام خامنہای
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر کے عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب کیا۔
![فلسطین میں صہیونی حکومت کے انسانیت سوزمظالم میں امریکا برابرکا شریک ہے، ظریف](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/02/29/1399022915335814520435912.jpg)
فلسطین میں صہیونی حکومت کے انسانیت سوزمظالم میں امریکا برابرکا شریک ہے، ظریف
اسلامی جموریہ ایران کے وزیرخارجہ نے ٹویٹری پیغام میں کہا ہے کہ امریکیوں نے ہمیشہ صیہونی وزیراعظم کے مفادات کو ترجیح دی ہے۔
![جمعۃ الوداع یوم القدس، مظلوموں کا دن](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/03/11/1398031112464091517565952.jpg)
جمعۃ الوداع یوم القدس، مظلوموں کا دن
یوم القدس سے مراد یقینا مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس اور انبیاء علیہم السلام کی سرزمین مقدس فلسطین ہی ہے
![عراق؛ «جرف الصخر» میں داعش کا حملہ پسپا/ متعدد تکفیری ہلاک](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/10/25/1397102520303356216383382.jpg)
عراق؛ «جرف الصخر» میں داعش کا حملہ پسپا/ متعدد تکفیری ہلاک
عراقی رضاکارفورسز کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ «جرف الصخر» نامی علاقے میں تکفیری دہشت گردوں کا حملہ پسپا کرکے متعدد شرپسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
![فرشتے جس کے زائر ہیں ۔۔۔۔۔](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/09/08/139509081247396589327922.jpg)
فرشتے جس کے زائر ہیں ۔۔۔۔۔
رمضان المبارک کا رحمتوں و برکتوں بھرا بخششیں بانٹتا ہر ایک کی خالی جھولی بھرتا آخری عشرہ تھا ۔ میں آقا کریم ﷺ کے روضہء اقدس پر رحمتوں اور نور کی بارش میں انوار و تجلیات کے مزے لوٹ رہا تھا اور اپنے دوستوں اور ملک و قوم کیلئے جھولی پھیلائے ہوئے تھا۔
![حیدر آباد، جیکب آباد اور اندورن سندھ میں ابھی تک عزادار رہا نہیں ہوئے، علامہ حسن ظفر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/02/29/1399022916554293820436642.jpg)
حیدر آباد، جیکب آباد اور اندورن سندھ میں ابھی تک عزادار رہا نہیں ہوئے، علامہ حسن ظفر
معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی نے کہاہے کہ کراچی میں گرفتار کئے گئے تمام عزادار وں کو حکومت نے رہا کر دیا ہے لیکن حیدر آباد،جیکب آباد اوراندورن سندھ میں ابھی تک عزادار رہا نہیں ہوئے ہیں
![کورونا کو بہانہ بنا کر مذہب کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمن](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/08/22/1398082210291859518883872.jpg)
کورونا کو بہانہ بنا کر مذہب کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمن
مولانا فضل الرحمن کا کہناہے کہ ملک بھرکی مارکٹیں کھلی ہیں اور مساجد کھولنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
![شیعہ علماء کونسل کا حکومت کو اسیران جلوس اکیس رمضان کی رہائی کے لیے چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/06/26/1398062614584172418414032.jpg)
شیعہ علماء کونسل کا حکومت کو اسیران جلوس اکیس رمضان کی رہائی کے لیے چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم
صدر شیعہ علماء کونسل پاکسان صوبہ سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ کو اسیران جلوس اکیس رمضان کی رہائی کے لیے چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے۔
![امریکیوں کو عراق اور شام سے بے دخل کردیا جائے گا، امام خامنہ ای](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/11/29/1398112917161917119720062.jpg)
امریکیوں کو عراق اور شام سے بے دخل کردیا جائے گا، امام خامنہ ای
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں طلباء کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا امریکا کوپورے خطے سے بے دخل کردیا جائےگا۔
![ماه رمضان المبارک کی تئیسویں رات کی فضیلت رہبر انقلاب کی نظرمیں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/02/21/1399022113584298420362022.jpg)
ماه رمضان المبارک کی تئیسویں رات کی فضیلت رہبر انقلاب کی نظرمیں
آج تیسری رات ہے کہ جس کے قدر ہونے کا زیادہ احتمال ہے لہذا کوشش کریں مکمل تیاری کے ساتھ اس میں داخل ہوں۔
![زیارت آئمہ اطہار علیہم السلام کے تربیتی اور اخلاقی اثرات](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/01/27/1399012705371192120143102.jpg)
زیارت آئمہ اطہار علیہم السلام کے تربیتی اور اخلاقی اثرات
اہل بیت اطہارعلیہم السلام کی تعلیمات میں ہزاروں ایسےمثبت نکات پوشیدہ ہیں جو ہماری زندگی کے ہرپہلو میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
![سندھ حکومت یوم مولائے کائنات پر مرکزی جلوس میں رکاوٹ ڈالنے سے باز رہے، مجلس وحدت مسلمین](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/06/07/1397060708221925815189562.jpg)
سندھ حکومت یوم مولائے کائنات پر مرکزی جلوس میں رکاوٹ ڈالنے سے باز رہے، مجلس وحدت مسلمین
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید علی حسین نقوی نے وحدت ہاوس کراچی میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ فوری طور پر شہادت امام علی علیہ السلام کے مرکزی جلوس عزا کے انعقاد کی اجازت دیں۔
![ایران ملک شام کا محافظ ہے، حزب اللہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/11/27/1398112712112064719696612.jpg)
ایران ملک شام کا محافظ ہے، حزب اللہ
اسلامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ علامہ سید حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کو استعماری طاقتوں سے بچا رہا ہے۔
![امام علیؑ کی کردار کُشی اور میڈیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/02/25/1399022518081765620399842.jpg)
امام علیؑ کی کردار کُشی اور میڈیا
امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا زاد بھائی اور داماد ہیں۔
![ہم اسرائیل کو کیوں کر تسلیم کر سکتے ہیں؟](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1394/06/04/139406040943533775963482.jpg)