عراقی فوج کے جوانوں نے تکفیری دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیے عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے ہیں۔ 07 اکتوبر 2020 - 15:06
امریکی فوج کی اعلیٰ قیادت کرونا وائرس کا شکار امریکی فوج کے متعدد اعلیٰ افسران کرونا وائرس کے شکار ہوگئے ہیں 07 اکتوبر 2020 - 14:26
ایران اور پاکستان سمیت دنیا بھرمیں حضرت امام حسینؑ کا چہلم آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، عراق، شام، یمن، بحرین، بھارت سمیت دنیا بھرمیں اربعین حسینی کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ 08 اکتوبر 2020 - 11:40
صہیونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں مزید شدت صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کرگئے 07 اکتوبر 2020 - 13:44
دلی سرکارکی نفرت کی سیاست نے اقلیتوں کا جینامحال کردیا ہے، پاکستان پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی الزامات کو مستر کرتے ہوئے کہا ہندوتوا، اسلاموفوبیا اور تعصب بھارت کے ڈی این اے میں شامل ہے، بھارت کے پاس کشمیر میں مظالم کے دفاع میں کچھ نہیں۔۔ 08 اکتوبر 2020 - 09:48
مقبوضہ کشمیر؛ 14ماہ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں خواتین سمیت 253 افراد شہید، رپورٹ جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے 14ماہ کے دوران خواتین سمیت 253افراد کو شہید کیا۔ 06 اکتوبر 2020 - 15:06
پاکستان کئی دہائیوں سے سرحد پار سے جاری دہشتگردی کا نشانہ بنا ہوا ہے، منیراکرم اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70ہزار جانیں دی ہیں۔ 07 اکتوبر 2020 - 18:08
تجارتی خسارہ 5.80 ارب ڈالر ہوگیا، ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردی پاکستان؛ تجارتی خسارے میں19.49 فیصد اضافہ/ ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردی 06 اکتوبر 2020 - 12:54
پاکستان کی کرونا کے خلاف حکمت عملی پورے ایشیا میں بہترین قرار عالمی پالیسی ادارے نے پاکستان کی کورونا حکمت عملی کو ایشیا میں بہترین قراردیدیا 06 اکتوبر 2020 - 11:38
سال کے آخر تک کرونا وائرس کی ویکسین تیار ہونے کی امید ہے، عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے مزید کہا کہ ویکسین کی تیاری کے بعد اس کی منصفانہ تقسیم کے لیے یکجہتی اور سیاسی عزم کی ضرورت ہے۔ 07 اکتوبر 2020 - 10:27
شام میں 8سال بعد عمان کا سفیر دوبارہ مقرر عُمان نے 8 سال بعد شام میں اپنا سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 06 اکتوبر 2020 - 08:54
بھارت؛ دہلی میں تمام اسکول 31 اکتوبر تک بند رہیں گے نئی دہلی: دہلی حکومت نے کرونا وائرس کی وجہ سے تمام اسکولوں کو 31 اکتوبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 05 اکتوبر 2020 - 18:55
برطانوی ہائی کمشنر گلگت بلتستان کے حسن کے معترف پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر گلگت بلتستان کے معترف ہوگئے۔ 07 اکتوبر 2020 - 08:31
دنیا بھرمیں کرونا وائرس کے حملوں میں تیزی، 10 لاکھ 42 ہزار افراد جان کی بازی ہار گئے عالمی وبا کرونا وائرس سے دنیا بھر میں 3 کروڑ 54 لاکھ 17 ہزار 862 افراد متاثر اور 10 لاکھ 42 ہزار 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 05 اکتوبر 2020 - 17:24
پاکستان کو رواں ماہ گرے لسٹ سے نکالنے سے کا امکان ایف اے ٹی ایف رواں ماہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے سے متعلق فیصلہ کرے گا 05 اکتوبر 2020 - 13:10
ترکی اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ/ ترک مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ ترکی اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے، سعودی حکام نےاپنے شہریوں سے ’ترک اشیا‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ 05 اکتوبر 2020 - 12:30
صدرعارف علوی کویت کا دورہ کریں گے امیرکویت کے انتقال کی تعزیت کے لئے صدر مملکت آج کویت روانہ ہوں گے 05 اکتوبر 2020 - 11:50
فلسطین اور قائداعظمؒ آج کی جمہوریت میں کتنی ہی خامیاں کیوں نہ ہوں لیکن اس جمہوریت میں اگر عدلیہ اور میڈیا آزاد ہوں تو جمہوریت کے نام پر آمریت قائم کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ کچھ ایسی ہی صورتحال آج کل اسرائیل میں ہے۔ 19 ستمبر 2020 - 16:26
جنرل سلیمانی کی شہادت میں ملوث تمام افراد کے خلاف کارروائی یقینی ہے: جنرل سلامی اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے تمام قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ 19 ستمبر 2020 - 18:19
متحدہ عرب امارات اور بحرین کو اپنے کئے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، ڈاکٹر ولایتی ڈاکٹر ولایتی نےاسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے 13 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کو غاصب اسرائیل سے تعلقات کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ 16 ستمبر 2020 - 19:05