![ایرانی سفیرکی جانب سے تمام پاکستانیوں کو "اردو زبان" میلاد النبی ﷺ کی مبارکبادی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1394/12/05/139412051117502697195783.jpg)
![ایرانی سفیرکی جانب سے تمام پاکستانیوں کو "اردو زبان" میلاد النبی ﷺ کی مبارکبادی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1394/12/05/139412051117502697195783.jpg)
![ہفتہ وحدت کا آغاز،پاکستان کی فضائیں درود و سلام سے معطر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/08/20/1398082013395319918867842.jpg)
ہفتہ وحدت کا آغاز،پاکستان کی فضائیں درود و سلام سے معطر
پاکستان میں ہفتہ وحدت کا آغاز ہوا ہے اور ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ آج منائی جا رہی ہے۔
![اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے آپؐ کی حیات اور قرآن کا پیغام عام کرنا ہوگا، صدرعارف علوی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/01/24/1399012421253119120123872.jpeg)
اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے آپؐ کی حیات اور قرآن کا پیغام عام کرنا ہوگا، صدرعارف علوی
صدر پاکستان عارف علوی نے جشن میلادالنبی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے آپؐ کی حیات اور قرآن کا پیغام عام کرنا ہوگا
![مغربی دنیا توہینِ رسولؐ کے ذریعہ اسلام کی عالمگیریت کو محدود کرنا چاہتی ہے: علامہ امین شہیدی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/08/16/139508161651344579124592.jpg)
مغربی دنیا توہینِ رسولؐ کے ذریعہ اسلام کی عالمگیریت کو محدود کرنا چاہتی ہے: علامہ امین شہیدی
لوگوں کو مسیحیت سے اسلام کی طرف منتقل ہونے سے روکنے کے لئے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اقدس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
![لبنان: توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف مظاہرے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/18/1399041816502630720745192.jpg)
لبنان: توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف مظاہرے
لبنانی اور فلسطینی شہریوں نے فرانس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
![عراق؛ حشد الشعبی کی کارروائی میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/20/1399032015333193820564782.jpg)
عراق؛ حشد الشعبی کی کارروائی میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
عراق کے صوبہ دیالہ میں حشد الشعبی کے جوانوں نے امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران ایک اہم کمانڈرکو ہلاک کردیا ہے۔
![وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ہفتہ عشق رسول ﷺ منانے کا اعلان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/10/1399031001442762220505102.jpg)
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ہفتہ عشق رسول ﷺ منانے کا اعلان
وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں 12 ربیع الاول سے 17 ربیع الاول تک ولادت حضرت محمد مصطفیٰ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے ہفتہ عشق رسول منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
![حضرت رسالتمآب (ص) کی اہانت پرایران کا سخت رد عمل/فرانسیسی ناظم الامور وزارت خارجہ طلب](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/26/1399072600122192221452562.jpg)
حضرت رسالتمآب (ص) کی اہانت پرایران کا سخت رد عمل/فرانسیسی ناظم الامور وزارت خارجہ طلب
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے فرانسیسی حکام کی جانب سے پیغمبر اسلام (ص) کے خلاف توہین آمیز کارٹونوں کی اشاعت کی حمایت پرفرانسیسی ناظم الامور فلوران ایڈالو کو طلب کرلیا۔
![قومی اسمبلی اور سینیٹ میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف قرارداد/ فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/08/139804081405200117762332.jpg)
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف قرارداد/ فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ
پاکستان کی قومی اسمبلی نے گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرتے ہوئے قرارداد منظور کرلی جس میں فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
![افغانستان میں معصوم شہریوں کے قتل کے ذمہ دار، غیرملکی قابض افواج ہیں، مجلس وحدت مسلمین](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/12/29/1395122909351863810338062.jpg)
افغانستان میں معصوم شہریوں کے قتل کے ذمہ دار، غیرملکی قابض افواج ہیں، مجلس وحدت مسلمین
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں معصوم شہریوں کے قتل کے ذمہ دار، افغان حکام اور غیرملکی قابض افواج ہیں۔
![پنجاب اسمبلی میں فرانسیسی صدر کیخلاف مذمتی قراداد/ فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/09/03/1396090311214940212590642.jpg)
پنجاب اسمبلی میں فرانسیسی صدر کیخلاف مذمتی قراداد/ فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسنی صدر کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرائی ہے۔
![اسرائیل اوربھارت کا نشانہ مسلمان اور مقامات مقدسہ ہیں، علامہ حامد موسوی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/07/12/139507121505203318833292.jpg)
اسرائیل اوربھارت کا نشانہ مسلمان اور مقامات مقدسہ ہیں، علامہ حامد موسوی
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ علامہ حامد موسوی کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور بھارت مسلمانوں اور مقامات مقدسہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔
![سعودی عرب؛ ابھا ایر پورٹ پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/24/1399072413335842421444662.jpg)
سعودی عرب؛ ابھا ایر پورٹ پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
یمنی سرکاری فوج نے سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے کوایک بار پھر نشانہ بنانے بنایا ہے۔
![کراچی، چپ تعزیئے کا جلوس نشتر پارک سے برآمد](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/08/15/1398081510092968518828642.jpg)
کراچی، چپ تعزیئے کا جلوس نشتر پارک سے برآمد
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نشتر پارک سے برآمد ہونے والا چپ تعزیئے کا جلوس کھارادر میں اختتام پذیر ہوگیا۔
![حزب اللہ کا فرانس میں "پیغمبراسلام" کی شان میں گستاخی پرسخت رد عمل](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/22/1399062219385119521195122.jpg)
حزب اللہ کا فرانس میں "پیغمبراسلام" کی شان میں گستاخی پرسخت رد عمل
لبنانی اسلامی مزاحمتی تحریک نے فرانس میں پیغمبراسلام کی شان میں گستاخی پرسخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رسول اکرم (ص) کی اہانت کسی بھی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔
![کیا فلسطین ختم ہونے والا ہے!!؟](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/23/1399062313482347821198522.jpg)
کیا فلسطین ختم ہونے والا ہے!!؟
کیا فلسطین کے متعلق امریکی ناپاک منصوبہ کامیاب ہو جائے گا؟
![توہین، تکفیر اور فرقہ واریت کے خلاف مشن کو جاری رکہیں گے، ملی یکجہتی کونسل](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/08/01/1399080121063829821491662.jpeg)
توہین، تکفیر اور فرقہ واریت کے خلاف مشن کو جاری رکہیں گے، ملی یکجہتی کونسل
ملی یکجہتی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان بھرمیں میں اتحاد امت اور میلاد کانفرنسوں منعقد کی جائیں گی۔
![بحرین؛ آل یہود، آل سعود اور آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/26/1399072618535810921456132.png)
بحرین؛ آل یہود، آل سعود اور آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے
بحرینی دارالحکومت منامہ میں اسرائیلی وفد کی آمد کی مذمت میں مظاہرے کئے گئے ہیں۔
![ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس/ فلسطین اور کشمیرکے ساتھ اظہار یکجہتی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/28/1399072811304283921466722.jpeg)
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس/ فلسطین اور کشمیرکے ساتھ اظہار یکجہتی
صوبہ پنجاب کے مرکزی شہرلاہور میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی سربراہی میں منصورہ لاہور میں منعقد ھوا۔
![حضرت امام رضا (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے+تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/26/1399072612212488221454072.jpg)