گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف شیعہ علما کونسل کا مظاہرہ شیعہ علما کونسل نے فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور سویڈن میں قران پاک جلائے جانے کے مظاہرہ کیا۔ 07 ستمبر 2020 - 17:44
غیرملکی زائرین "اربعین حسینی" میں شرکت نہیں کرپائیں گے، عراقی وزیر صحت عراقی وزیرصحت کا کہنا ہے کہ اس سال کرونا وبا کی وجہ سے ہم غیرملکی زائرین کی میزبانی نہیں کرپائیں گے۔ 08 ستمبر 2020 - 11:21
ہمیشہ اتحاد و وحدت کے لئے مثبت اقدامات کئے، مسلمہ مقدسات کی توہین قطعی حرام و ممنوع ہے، شیعه علماء ملک کی موجودہ صورتحال پر علامہ سید ساجد علی نقوی ، مرکزی صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت ا۔۔ہ حافظ ریاض حسین نجفی اور سربراہ جامعة الکوثر اسلام آباد مفسر قرآن علامہ الشیخ محسن علی نجفی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے ہم نے ہمیشہ ملکی استحکام اورامت کے اتحاد و وحدت کیلئے مثبت اقدامات کئے ہیں۔ 05 ستمبر 2020 - 18:25
فرقہ وارانہ ھماھنگی؛ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی زیرصدارت اہم اجلاس لاھور:گورنر ھاؤس پنجاب میں آج گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی زیرصدارت پنجاب میں فرقہ وارانہ ھماھنگی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ 06 ستمبر 2020 - 10:07
اسلام دشمن عناصر فرقہ واریت پھیلاکرپاکستان کو کھوکھلا کرنے کی کوشش کررہے ہیں؛ علامہ ساجد نقوی قوم کو تفرقہ میں ڈال کر، مختلف ایشوز پر منقسم کرکے ملک کو کھوکھلا کرنے کی سازشیں ہورہی ہیں جس کا تدارک ضروری ہے۔ 06 ستمبر 2020 - 11:53
پاکستان میں شیعہ اور سُنی اکثریت میں ہونے کے باجود کمزور! پاکستان میں شیعہ اور سُنی دونوں ہی کمزور ہیں، یہ اکثریت میں ہونے کے باوجود اتنے کمزور ہیں کہ ان کی قسمت کے فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں!!! 07 ستمبر 2020 - 10:13
کربلا تیرے نظامِ فکر کی معراج ہے کربلا والوں کے حوصلے تھے دید کے قابل, جہاں پہ صبر مشکل تھا وہاں پہ شکر کرتے تھے 31 اگست 2020 - 14:00
عراق؛ ایام عزا میں رقص نشرکرنے پر ٹی وی چینل کا دفترنذر آتش+ تصاویر مشتعل عراقیوں نے ایام عزا میں رقص کی ویڈیو چلانے پر دجلہ ٹی وی نیٹ ورک کے دفتر کو نذر آتش کردیا۔ 01 ستمبر 2020 - 13:55
فلسطینی رہنما "اسماعیل ہنیہ" سید حسن نصراللہ سے ملاقات کریں گے حماس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسماعیل ہنیہ لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل علامہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات کریں گے۔ 03 ستمبر 2020 - 11:35
پاکستان ایک نئے دور میں داخل ہورہا ہے اور اس کے داخلی مسائل حل طلب ہیں، شیعہ علمائے کرام شیعہ علمائے کرام و اکابرین کا کہنا ہے کہ ملک ایک نئے دور میں داخل ہورہا ہے اور اس کے داخلی مسائل حل طلب ہیں۔ 04 ستمبر 2020 - 12:07
لندن؛ یوم عاشورنہایت مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا+ویڈیو برطانوی دارالحکومت لندن میں مختلف ایران اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے عاشقان امام حسین علیہ السلام نے یوم عاشور کے جلوس میں شرکت کی۔ 31 اگست 2020 - 12:11
کشمیر و برما سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کے بارے ہمارا موقف کبھی نہیں بدلے گا، عبدالملک الحوثی یمنی اسلامی مزاحتمی تحریک کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ کشمیر و برما سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کے بارے ہمارا موقف کبھی نہیں بدلے گا۔ 31 اگست 2020 - 11:36
ظلم، جھوٹ اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حضرت امام حسین علیہ السلام کے نقش قدم پر چلنا ہوگا، بلاول پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ظلم، جھوٹ اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حضرت امام حسین علیہ السلام کے نقش قدم پر چلنا ہوگا۔ 31 اگست 2020 - 13:39
ایران اور پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مجالس عزا اور جلوس کا سلسلہ جاری + تصاویر ایران، پاکستان، ہندوستان، افغانستان، آذربائیجان، ترکی، کویت اور لبنان سمیت پوری دنیا میں مجالس عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ 29 اگست 2020 - 11:56
لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات پاکستان کے صوبے پنجاب کے مرکزی شہرلاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی اندرون موچی گیٹ سے برآمد ہوگیا، جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا آج شام کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ 30 اگست 2020 - 08:25
پاکستان بھر میں عاشورہ کے جلوس آج نکالے جائیں گے ملک بھر میں نواسہ رسول سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور اُن کے اصحاب با وفا کی لازوال قربانی کی یاد میں عاشورہ محرم کے جلوس آج نکالے جائیں گے۔ 30 اگست 2020 - 10:50
مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی پر اظہار تشویش پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوس اور عزاداری پر پابندی کیوں ہے، ہم جواب چاہتے ہیں۔ 30 اگست 2020 - 12:22
مفتی اعظم پاکستان محمد رفیع عثمانی کا بیان قابل تحسین ہے، علامہ عارف واحدی شیعہ علماءکونسل کے رہنما علامہ عارف واحدی نے کہا ہے کہ مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد رفیع عثمانی دام عزہ نے جس جرئت سے محرم الحرام کے آغاز میں حق کی آواز بلند کی ہے انکی یہ کوشش لائق قدردانی ہے۔ 26 اگست 2020 - 20:33
ہم نے ہمیشہ تفرقہ بازی اور منافرت کی حوصلہ شکنی کی ہے، علامہ راجہ ناصرعباس مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ملت تشیع اتحاد و اخوت کی علمبردار ہے۔ 26 اگست 2020 - 16:55
امریکا کی حالیہ شکست ایرانی عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے، صدر روحانی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ قوم کی استقامت نے دشمن کو شکست سے دو چار کردیا ہے۔ 26 اگست 2020 - 18:24