اسرائیل فلسطینی مزاحمت کے سامنے بے بس فلسطین پر اسرائیل کی ناجائز ریاست ک قیام کو ستر برس سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔ ان ستر برسوں میں اسرائیل نے عرب ممالک کے ساتھ سنہ1967اور 1973 میں جنگیں لڑی ہیں اور نتیجہ میں عرب ممالک کو پسپائی کا سامنا رہا. 20 جولائی 2020 - 16:30
عراق؛ صوبہ دیالہ میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن عراق کے صوبہ دیالہ میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔ 18 جولائی 2020 - 17:18
سرزمین انبیاء فلسطین کواسرائیل میں ضم کرنا عالم اسلام کی غیرت کیلئے چیلنج ہے، حامد موسوی مولانا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ سرزمین انبیاء فلسطین کواسرائیل میں ضم کرنا عالم اسلام کی غیرت کیلئے چیلنج ہے مسلم ممالک استعماری کمپنیوں کا بائیکاٹ کریں۔ 19 جولائی 2020 - 11:01
فلسطین و کشمیر کی حمایت اہم ترین فریضہ مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر بر اعظم ایشیاء میں دو ایسے اہم ترین مسائل ہیں کہ جن کے منصفانہ حل کے بغیر خطے سمیت عالمی امن کی ضمانت نا ممکن ہے۔ 15 جولائی 2020 - 16:53
سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ پورے خطے کے لئے فائدہ مند ثابت ہوں گے، ایرانی سفیر اسلام آباد مین تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کا کہنا ہے کہ سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ پاکستان ، چین اور ایران کیلئے فائدہ مند ثابت ہوں گے۔ 16 جولائی 2020 - 10:41
مسئلہ کشمیر و فلسطین، امتِ مسلمہ کا اتحاد ضروری ہے دنیانے مقبوضہ فلسطین اور کشمیر میں جاری ان مظالم پر مکمل اورمجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے ہمارے فلسطینی اور کشمیری مسلمان بھائی شدید اذیت سے دوچار ہیں۔ 17 جولائی 2020 - 10:50
اتحاد بین المسلمین کے لئے علامہ طالب جوہری کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا حسن ظفر نقوی مولانا حسن ظفرنے مرحوم علامہ طالب جوہری کے فر زند امجد رضا جوہری اور اسد رضا جوہری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور تعزیت پیش کی۔ 18 جولائی 2020 - 09:10
فلسطین اور کشمیر کا نقشہ مٹنے والا نہیں، ناکام کوشش کرنےوالوں کی مذمت کرتےہیں، مونس الٰہی پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چودھری مونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے نقشے ہمارے دل و دماغ سے نہیں مٹیں گے 18 جولائی 2020 - 10:00
جشن آزادی پاکستان؛ ترک صدر کا اردو زبان میں مبارک باد جشن آزادی پاکستان کے موقع پر ترکی کے صدر رجب طیب اردغان کی جانب سے انگریزی زبان کے ساتھ ساتھ اردو زبان میں بھی ٹویٹ کیا گیا ہے۔ 15 اگست 2020 - 17:17
خطے کا امن، مسئلہ کشمیرحل کئے بغیر ممکن نہیں، علامہ ساجد نقوی کشمیریوں کے تشخص، آزادی، حقوق اور جغرافیائی تحفظ کےلئے سفارتی، سیاسی و اخلاقی حمایت میں تیزی لائی جائے ۔ 14 جولائی 2020 - 16:43
سعودی عرب کے مختلف علاقوں پر متعدد کامیاب ڈرون حملے کئے، یمنی فوج یمنی سرکاری فوج کا کہنا ہے کہ سرکاری فوج نے سعودی عرب کے کئی علاقوں پر کامیاب ڈرون حملے کئے ہیں۔ 13 جولائی 2020 - 15:15
دشمن ناکام ہوچکا ہے/ ملکی پیشرفت کا واحد راستہ قومی توانائیوں پر تکیہ کرنا ہے| امام خامنہای رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف ہمہ گیر دباؤ اور پابندیوں کے اہداف میں دشمن کو ناکام قرار دیا ہے۔ 12 جولائی 2020 - 16:35
امریکا ایران کے سامنے مکمل طورپر بے بس ہوچکا ہے، مولانا سید تقی رضا عابدی صدر ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید تقی رضا عابدی کا کہنا ہے کہ امریکا اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے مکمل طورپر بے بس ہوچکا ہے۔ 09 جولائی 2020 - 15:33
مسئلہ فلسطین کی حمایت شرعی فریضہ ہے، انصاراللہ یمن کی اسلامی مزاحتمی تحریک کا کہنا ہے کہ فلسطین کے مسئلے کوکسی بھی صورت میں فراموش نہیں کریں گے۔ 12 جولائی 2020 - 13:59
تکفیریت اور دہشت گردی امریکی پیداوار ہیں، سید حسن نصرللہ لبنانی اسلامی مزاحتمی تحریک کے سربراہ سید حسن نصرااللہ نے امریکی حکام کو مخاطب قرار دیتے ہوئے کہا: اپنا وقت برباد نہ کرو، حزب اللہ کسی بھی استمعاری طاقت کے سامنے سرنہیں جھکائے گی، تکفیریت اور دہشت گردی امریکی پیداوار ہیں۔ 08 جولائی 2020 - 11:06
سعودی حکمران یہودی نواز اور یہودی فکر کے ترجمان ہیں، سید حسین مہدی حسینی سرپرست مرکز تحقیقات الحیاۃ ممبئی و مرکزی صدر مجلس علمائے ہند حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید حسین مہدی حسینی نے سعودی اخبار کی جانب سے شیعہ مرجع کی توہین اور گستاخی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکمران یہودی نواز اور یہودی فکر کے ترجمان ہیں 07 جولائی 2020 - 15:51
سعودی اخبارمیں ایت اللہ سستانی کی گستاخی پر امام جمعہ ممبئ کا سخت ردعمل ہندوستان میں مرجع عالیقدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے وکیل مطلق،شہرِ ممبئی کے امام جمعہ،مدیر جامعۃ الامام امیر المؤمنین نجفی ہاؤس حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید احمد علی عابدی نے سعودی اخبار "الشرق الاوسط" میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید سیستانی دام ظلہ کے سلسلہ میں توہین آمیز کارٹون نشر کئے جانے پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ 07 جولائی 2020 - 18:35
شام؛ داعشی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، متعدد تکفیری ہلاک شامی سرکاری فوج اور عوامی رضارفورسز نے امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ داعشی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے متعدد داعشی شرپسندوں کو ہلاک کردیاہے۔ 05 جولائی 2020 - 10:39
پاکستان فرقہ وارانہ فسادات کا متحمل نہیں ہوسکتا، اتحاد امت کانفرنس مرکزی عید گاہ شریف میں سجادہ نشین پیر محمد نقیب الرحمٰن کی زیر صدارت اور پیر محمد حسان حسیب الرحمٰن کی میزبانی میں ہفتہ کے روز اتحاد امت کانفرنس منعقد ہوئی۔ 05 جولائی 2020 - 15:30
سعودی اخبارمیں آیت اللہ العظمی سیستانی کے توہین آمیز کارٹون کی اشاعت پر سخت ردعمل عراقی ذرائع نے سعودی اخبارمیں آیت اللہ العظمی سیستانی کے توہین آمیز کارٹون کی اشاعت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ اس قسم کی توہین امیزرویے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروائیں۔ 04 جولائی 2020 - 13:59