![کیا آلو کھانے سے واقعی وزن بڑھتا ہے؟](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/06/26/139706261207110415390162.jpg)
![کیا آلو کھانے سے واقعی وزن بڑھتا ہے؟](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/06/26/139706261207110415390162.jpg)
![کیا زمانے میں یہی پنپنے کی باتیں ہیں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/08/18/1397081811340837515862452.jpg)
کیا زمانے میں یہی پنپنے کی باتیں ہیں
آج شاعر مشرق حضرت اقبالؒ کا 141 واں یوم ولادت اس عہد تجدید کیساتھ منایا جائے گا کہ ہم انفرادی اور اجتماعی سطح پر خود کواتحاد،یکجہتی اور اتفاق کی ایسی بے مثال لڑی کا حصہ بنائے رکھیں گے جس پر فخر وانبساط کے کئی مینار تعمیر کئے جاسکتے ہیں۔
![سعودی عرب کو امریکی دھمکی، مسلم امہ کے لئے اہم پیغام](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/11/02/1396110212154123213104672.jpg)
سعودی عرب کو امریکی دھمکی، مسلم امہ کے لئے اہم پیغام
گذشتہ دنوں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے تم سے محبت تو بہت ہے لیکن یاد رکھوں امریکہ کی مدد کے بغیر تم اور تمھارا اقتدار دو ہفتے سے بھی زیادہ نہیں چل پائے گا۔دراصل امریکی صدر نے آل سعود حکمران طبقہ کو خبر دار کیا ہے کہ جس طرح سے آل سعود کی جانب سے امریکہ سے اسلحہ لینے کی مد میں اور امریکہ کو سعودی عرب کے تیل کے کنوؤں تک رسائی حاصل ہے وہ اسی طرح سے جاریر ہنا چاہئیے بصورت دیگر امریکی صدر نے شاہ سلمان کو زبردست طریقے سے ان کی اصلیت کی پہچان کروا دی ہے۔
![محمد بن سلمان کی بادشاہت جمال خاشقجی کے خون میں غرق ہوجائے گی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/07/23/1397072314494047715661772.jpg)
محمد بن سلمان کی بادشاہت جمال خاشقجی کے خون میں غرق ہوجائے گی
سعودی عرب کے شاہ سلمان نے 2015ء میں اقتدار سنبھالنے کے بعد بنیادی تبدیلیاں شروع کیں۔ ناتجربہ کار اور لاڈلے شہزادے کی نائب ولی عہد اور بطور وزیرِ دفاع تقرری بھی ان میں سے ایک اہم تبدیلی تھی۔
![نیند میں کبھی کبھی اردو بات کرتا ہوں، اردو کے جاپانی پروفیسر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/07/06/1397070612162184715518202.jpg)
نیند میں کبھی کبھی اردو بات کرتا ہوں، اردو کے جاپانی پروفیسر
مشہور مصنف ملک راج آنند کی ایک کتاب نے جاپان کے سو یامانے کی زندگی کو تبدیل کر دیا تھا، اور وہ آج اس سفر میں یہاں تک آ پہنچے ہیں کہ اوساکا یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر ہیں اور اردو شاعری میں بھی طبع آزمائی کر رہے ہیں ۔
![سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/06/24/1397062413495431315367282.jpg)
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
گذشتہ چند عشروں سے ہماری قوم میں تنزلی کے جو آثار نمودار ہوئے ہیں، اردو سے دوری اور اپنی زبان پر شرمندگی بھی ان آثار کا ایک حصہ ہے_اردو زبان ہمارے نصاب کا حصہ تو ہے مگر شاید ہماری توجہ سے سب سے زیادہ محروم ہے۔
![اردو اقوام متحدہ کی سرکاری زبان کیوں نہیں؟](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/06/20/1396062018542111811902802.jpg)
اردو اقوام متحدہ کی سرکاری زبان کیوں نہیں؟
اکیسویں صدی کے آغاز کے بعد چار ممالک نے اپنی اپنی زبانوں کو اقوام متحدہ کی سرکاری زبانیں بنانے کی جدوجہد شروع کی۔
![حضرت امام حسین علیہ السلام کا مختصر تعارف اور ان کی زیارت کی فضیلت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/06/29/1397062911112291615430522.jpg)
حضرت امام حسین علیہ السلام کا مختصر تعارف اور ان کی زیارت کی فضیلت
حضرت امام حسین علیہ السلام3شعبان المعظم4ہجری کو مدینہ منورہ میں متولد ہوئے،آپ کے والد بزرگوار سید الاوصیاء امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہما السلام اور والدہ گرامی خاتون جنت،صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا اور پیغمبر گرامی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کے نانا تھے۔
![کربلا میں گزارے گئے عشرہ محرم کی چند یادیں+تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/06/30/1397063013443736315452002.jpg)
کربلا میں گزارے گئے عشرہ محرم کی چند یادیں+تصاویر
بچپن ہی سے دل میں ایک تڑپ، جنون اور جوش موجود تھا اور سینے میں موجود اس چاہت کی منزل کربلا تھی۔ کربلا (عراق) میں محرم الحرام میں کیسا ہوتا ہوگا؟ بس یہ سوچ اور فکر شدت اختیار کرگئی تو اس ناچیز کو کربلا جانے کی سعادت بھی حاصل ہوگئی۔
![موسم خزاں ۔ شاعروں کی نظر میں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/06/21/1397062108095934815326802.jpg)
موسم خزاں ۔ شاعروں کی نظر میں
سال کا ہر موسم اور ہر ماہ اپنے اندر کچھ الگ انفرادیت رکھتا ہے۔ دھوپ کے گھٹتے بڑھتے سائے، سردیوں کی لمبی راتیں، ٹھنڈی شامیں، پت جھڑ، پھولوں کے کھلنے کا موسم، بارش کی خوشبو اور بوندوں کا شور، ہر شے اپنے اندر الگ جادوئی حسن رکھتی ہے۔
![حضرت امام حسین(ع) غیروں کی نظر میں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/06/21/1397062117130496615334322.jpg)
حضرت امام حسین(ع) غیروں کی نظر میں
نواسۂ رسولؐ، جگرگوشۂ بتول(س)، فرزند مرتضیٰ (ع)، امام حسین(ع) کو صرف مسلمانوں کے لیے محدود کرنا حسینیت پر سراسر ظلم کے مترادف ہے کیونکہ حسین(ع) کے سامنے نہ صرف مسلمانوں کی بلکہ پوری انسانیت کی فلاح کا ہدف تھا۔
![واقعہ کربلا ، امام حسین ( ع ) اور ہمارے اردو شعرا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/06/20/1397062008101857315315302.jpg)
واقعہ کربلا ، امام حسین ( ع ) اور ہمارے اردو شعرا
عربی اور فارسی ادب میں واقعۂ کربلا اور قربانیِ شبیرؑ کے موضوع پر قدیم زمانے سے شعر و ادب میں واضح طور پر فلسفۂ حق و باطل کو بیان کیا گیا ہے۔ اپنوں بیگانوں سبھی نے نواسۂ رسولؐ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
![تحریر| 6 سادہ طریقوں سے اردو کے فروغ میں حصہ لیں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/06/18/1397061810525144515294732.jpg)
تحریر| 6 سادہ طریقوں سے اردو کے فروغ میں حصہ لیں
اردو ہماری قومی زبان ہونے کے ساتھ پاکستان بھر میں رابطے کا واحد ذریعہ بھی ہے۔ اس وجہ سے اردو کی ترقی اور ترویج کی ذمہ داری ریاست کے ساتھ ہم شہریوں پر بھی عائد ہوتی ہے۔ حال ہی میں عدالت عظمیٰ نے اردو کو دفتری زبان قرار دینے کے لیے ایک عدالتی حکم نامہ بھی جاری کیا تھا مگر اس پر ابھی تک قابل ذکر کام نہیں ہو سکا۔
![ایران جان پاکستان ہے اور میری جان بھی ہے، ظہیر احمد صدیقی+ویڈیو](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/06/16/1397061612162052815274832.jpg)
ایران جان پاکستان ہے اور میری جان بھی ہے، ظہیر احمد صدیقی+ویڈیو
ڈا کٹر ظہیر احمد صدیقی50سے زائد اردو اور فارسی کتب کے مصنف ہیں،جس میں پاکستان کی پہلی فارسی سے اردو لغت اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی 50سالہ تاریخ پر مبنی کتاب ’نصف صدی کا قصہ ‘بھی شامل ہیں۔
![تحریر| پاکستان میں اردو کا نفاذ کیوں ضروری ہے؟](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/09/25/1396092515583946312803072.jpg)
تحریر| پاکستان میں اردو کا نفاذ کیوں ضروری ہے؟
کرۂ ارض کی پانچ ہزار سالہ مرقومہ تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کی کسی بھی قوم نے اس وقت تک ترقی نہیں کی جب تک اس نے اپنی زبان کو ہر شعبہ میں ذریعہ اظہار نہیں بنایا۔
![تحریر| فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ کی تحریک جاری و ساری](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/06/12/1397061218280747915246952.jpg)
تحریر| فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ کی تحریک جاری و ساری
مسئلہ فلسطین تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ایسے فیصلہ کن مرحلہ سے گزر رہاہے کہ جہاں اب اس بات کا فیصلہ ہونا ہے کہ آیا فلسطین غاصب اور جعلی ریاست اسرائیل کے شکنجہ سے آزاد ہو کر رہے گا۔
![تحریر|عمران خان کا ریاستِ مدینہ اور آج کا پاکستان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/05/03/1397050317103555414854962.jpg)
تحریر|عمران خان کا ریاستِ مدینہ اور آج کا پاکستان
مدینے کی ریاست کیسی تھی؟ ایک جدید ریاست، اس ماڈل سے کیسے استفادہ کر سکتی ہے؟
![تحریر| غدیر کے خوبصورت اسماء](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/06/08/1397060810042145415201982.jpg)
تحریر| غدیر کے خوبصورت اسماء
نام،آسانی سے ذہن میں جگہ بنالیتے ہیں اور بلند و بالا معانی کو آسانی سے منتقل کرنے میں بہی معاون ثابت ہوتے ہیں-اسی وجہ سے دنوں یا ہفتوں کو نام دینا ایک مثبت یا منفی تبلیغاتی طریقہ ہے-جس کے پیچہے انسانی اقدار کو زندہ کرنے یا پامال کرنے کا مقصد ہوتا ہے-
![تحریر | جنوبی فلپائن میں مسلمانوں کی خودمختار ریاست کا قیام](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/06/01/1397060108090589215123532.jpg)
تحریر | جنوبی فلپائن میں مسلمانوں کی خودمختار ریاست کا قیام
تحریک اپنے حقوق کے لئے ہو یا کسی اور مثبت سرگرمی کے لئے،چاہے وہ کامیاب ہو یا نہ ہو، دور رس اثرات ضرور مرتب کرتی ہے اور یہی اثرات آگے چل کر ایک نئے محرک کا باعث بنتے ہیں اور وہی تحریک بالآ خر کامیاب ہو جاتی ہے ۔
![تحریر| اردو زبان ۔۔۔ تا ابد پائنده باد](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/09/25/1396092515583946312803072.jpg)