![چھری کی دھار سے کٹتی نہیں چراغ کی لو / علامہ شہید عارف الحسینی کی شہادت کے حوالے سے + تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/13920513112306502932662.jpg)
![چھری کی دھار سے کٹتی نہیں چراغ کی لو / علامہ شہید عارف الحسینی کی شہادت کے حوالے سے + تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/13920513112306502932662.jpg)
![یقین نہیں آتا تو گوگل کر کے دیکھ لیں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/05/10/1398051014240260118009912.png)
یقین نہیں آتا تو گوگل کر کے دیکھ لیں
آج کے دور میں سرچ انجن گوگل سچ اور جھوٹ کا پیمانہ بن چکا ہے۔
![عقیدہ توحید؛ قرآنی طرزِ زندگی کی بنیاد](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/29/1398042913475063917925982.jpg)
عقیدہ توحید؛ قرآنی طرزِ زندگی کی بنیاد
قرآنی طرز زندگی کی فکری بنیاد صحیح اور پختہ اسلامی عقائد ہیں جن میں سرفہرست عقیدہ توحید ہے۔
![کرکٹ ورلڈ کپ: تاریخ کے آئینے میں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/26/1398042616332581417909692.jpeg)
کرکٹ ورلڈ کپ: تاریخ کے آئینے میں
کرکٹ ورلڈ کپ کے 1975 سے 2019 تک کا سفر
![فرزندان امام موسی کاظم علیہ السلام سےعلامہ طباطبائی کی محبت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/26/1398042615353177417909172.jpg)
فرزندان امام موسی کاظم علیہ السلام سےعلامہ طباطبائی کی محبت
قمری مہینہ ذی القعدہ کو حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا مہینہ کہا جائے تو بےجا نہ ہوگا۔
![ولایت و مرجعیت کے حامی و مخالفین خبردار!](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/15/1398041515231185717814082.jpg)
ولایت و مرجعیت کے حامی و مخالفین خبردار!
ہم عالم اسلام اور عالم تشیع میں دیکھتے ہیں تو ایسی بہت سی شخصیات ہیں جن کا ہیرو، مثالی شخصیت، عالی نمونہ، پیر و مرشد کا نام دیا جاسکتا ہے۔ ہمارے ہاں ایسی شخصیات کی کوئی کمی نہیں ہے اور دینی حوالے سے ہمارے مراجع تقلید، علماء، شہداء وغیرہ ہمارے لئے ہیرو کا رتبہ رکھتے ہیں اور پھر مرجعیت کے ساتھ ساتھ ہمارے اس دور میں مصداق پیدا کرنے والے نظریۂ ولایت فقیہ نے مثالی شخصیت کے تعین کا کام مزید آسان کردیا ہے۔
![طب اسلامی میں «نوره» کی اہمیت اور مختلف بیماریوں کا علاج](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/15/1398041515072768317813902.jpg)
طب اسلامی میں «نوره» کی اہمیت اور مختلف بیماریوں کا علاج
دنیا بھر میں علاج کے جدید ترین طریقوں اور ٹیکنالوجی پر مکمل طور پراعتماد کیا جاتا ہے جبکہ طب اسلامی اور روایتی اور دیسی علاج پرخاص توجہ نہیں دی جاتی جس کی اصل وجہ اہل بیت اطہارعلیہم السلام کے طب کے بارے میں روایات اور فرامین سے عدم آشنائی ہے۔
![زائرین امام رضا علیہ السلام کی شان و منزلت امام خمینی کی نظر میں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/08/1398040815423387417763872.jpg)
زائرین امام رضا علیہ السلام کی شان و منزلت امام خمینی کی نظر میں
امام خمینی علمائے کرام کے ایک گروہ کے ساتھ امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے لئے مشہد مقدس تشریف لائے اوریہاں پر ایک گھر چند دنوں کے لئے کرایہ پر لیا۔
![طب امام رضا علیہ السلام میں حجامہ اور فصد کی اہمیت اور مختلف بیماریوں کاعلاج](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/07/1398040713583378617756522.jpg)
طب امام رضا علیہ السلام میں حجامہ اور فصد کی اہمیت اور مختلف بیماریوں کاعلاج
طب اسلامی میں خاص کر طب امام رضا علیہ السلام میں جڑی بوٹیوں کی خاص اہمیت بیان کی گئی ہے۔ مختلف بیماریوں کےعلاج کے لئےجڑی بوٹیوں کے استعمال کے بارے میں تفصیلی بحث موجود ہے؛ لہذا طب امام رضا علیہ السلام کے نسخے پر عمل کرکے ہم مختلف قسم کی لاعلاج بیماریوں سے نجات پا سکتے ہیں۔
![حضرت امام صادق علیہ السلام کی علمی خدمات](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1394/05/19/139405191608446955853032.jpg)
حضرت امام صادق علیہ السلام کی علمی خدمات
تاریخ تشییع اس بات پر گواہ ہے کہ حضرت ختمی مرتبت کے زمانے سے غبیت کبری تک آئمہ معصومین کی رہبریت، قیادت اور حکمت عملی میں ایک غیرمعمولی طریقہ کار کا تسلسل رہا ہے۔
![غرور اور تکبر کا انجام](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/04/26/139504261103573668144152.jpg)
غرور اور تکبر کا انجام
قارون بن یصْہُرَحضرت موسی علیہ السلام کے دور کے مشہور افراد میں سے تھا جس کا نام قرآن میں چار مقامات پر آیا ہے۔
![رہبر انقلاب امام خمینی رہ کی برسی؛ پاک ایران سمیت دنیا بھر میں کانفرنسز اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائےگا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/10/10/1397101011300325616270182.jpg)
رہبر انقلاب امام خمینی رہ کی برسی؛ پاک ایران سمیت دنیا بھر میں کانفرنسز اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائےگا
انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی رہ کی 30ویں برسی آج (4 جون) کو ایران اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے جہاں مختلف تنظیموں کی جانب سے سیمینارز اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔
![امام خمینی رہ کے انقلابی نظریات اور اس کے اثرات](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/03/08/1398030815095647017538032.jpg)
امام خمینی رہ کے انقلابی نظریات اور اس کے اثرات
جون کا مہینہ سید روح اللہ الموسوی جو 1979 کے انقلاب اسلامی کے بعد آیت اللہ العظمی امام خمینی کے نام سے معروف ہونے والی شخصیت کے ملکوت اعلی کی جانب پرواز کا مہینہ ہے۔
![فائیو جی ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ فون موٹو زی 4 متعارف](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/03/13/1398031308262065317575082.jpg)
فائیو جی ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ فون موٹو زی 4 متعارف
موٹرولا نے 'فائیو جی' ٹیکنالوجی کی صلاحیت رکھنے والا مڈرینج اسمارٹ فون موٹو زی 4 متعارف کرا دیا ہے، موٹو زی فور گزشتہ سال کے موٹو زی 3 کا اپ ڈیٹ ورژن ہے جس کا بنیادی ڈیزائن تو گزشتہ سال جیسا ہی ہے۔
![ولادت باسعادت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/02/31/1398023113071261017473262.jpg)
ولادت باسعادت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام
آج پاکستان اور ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔
![ہواوے فونز پر پابندی کی وجہ کیا ہے؟](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/03/01/1398030112301540517479292.jpg)
ہواوے فونز پر پابندی کی وجہ کیا ہے؟
ہواوے فونز پر امریکا کی پابندیوں کی وجہ چائنیز کمپنی کے نئے ماڈل کے فون میں نصب کیمرے کی زوم کرنے کی زبردست صلاحیت کو قرار دیا ہے۔
![میٹھے اور ذائقے دار آموں کی پہچان بہت آسان!](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/02/30/1398023008322298117460032.jpg)
میٹھے اور ذائقے دار آموں کی پہچان بہت آسان!
اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب آموں کے بڑے شوقین ہوا کرتے تھے۔ اس پھل کے بارے میں ان کا مشہور قول ہے کہ آم میٹھے اور ڈھیر سارے ہونے چاہیں، مگر کیا آپ کسی ریڑھی پر سے آم لیتے ہوئے بتا سکتے ہیں کہ یہ آم میٹھا اور ذائقہ دار ہوگا یا پھیکا؟
![5 جی انٹرنیٹ کی دنگ کردینے والی رفتار سامنے آگئی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/02/29/1398022910034979817452642.jpg)
5 جی انٹرنیٹ کی دنگ کردینے والی رفتار سامنے آگئی
یہ تو سب کو معلوم ہے کہ 5 جی انٹرنیٹ بہت تیزرفتار ہوگا اور اس کے سامنے 4 جی اسپیڈ نہ ہونے کے برابر ہوگی۔
![حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا ایک مثالی خاتون](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/02/25/139802251724358517429922.jpg)
حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا ایک مثالی خاتون
اگر ہم اسلامی تاریخ کا مطالعہ کریں تو ہمیں ایسی شخصیات نظر آتی ہیں جن کی زندگیوں کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی جائے تو وہ شخصیات ہمارے لئے نمونہ عمل بن سکتی ہیں۔ انہی شخصیات میں سے ایک حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا ہیں۔ آپ کی ذات گرامی مکمل نمونہ عمل ہے - آپ وہ پہلی خاتون ہیں جنہوں نے اسلام قبول کیا[1]۔
![سانحہ 12 مئی: کئی برس بعد بھی مقتولین کے ورثا انصاف کے منتظر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/02/22/1398022213250878117405172.jpg)