![گردوں کے امراض سےآگاہی کا دن](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/12/23/1397122308530759116902992.jpg)
![گردوں کے امراض سےآگاہی کا دن](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/12/23/1397122308530759116902992.jpg)
![فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی سروس متاثر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/12/23/1397122308291946316902962.jpg)
فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی سروس متاثر
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں فیس بُک واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی سروس اچانک بند ہوگئی۔
![امراض قلب اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھانے والی غذائیں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/12/22/1397122212254140016897562.jpg)
امراض قلب اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھانے والی غذائیں
ایک زمانہ تھا جب ہارٹ اٹیک اور دل کے دیگر امراض درمیانی عمر یا بڑھاپے میں سامنے آتے تھے مگر اب یہ نوجوانوں میں بھی عام ہوتے جارہے ہیں۔
![اصلی سام سنگ فون کی شناخت کیسے کریں؟ +تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/12/18/1397121809103529616853392.jpg)
اصلی سام سنگ فون کی شناخت کیسے کریں؟ +تصاویر
آج ہم اصلی سام سنگ فون کی شناخت اس کے ڈسپلے اور کوڈ سے چک کریں گے۔
![نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار: + تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/12/15/1397121509362538516828162.jpg)
نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار: + تصاویر
ماحول کی نگرانی کرنے والی 2 بین الاقوامی تنظیموں نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دے دیا۔
![8 مارچ خواتین کا عالمی دن](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/12/17/1397121708390870216847642.jpg)
8 مارچ خواتین کا عالمی دن
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اقوام متحدہ نے 1656 میں 8 مارچ کو عورتوں کے عالمی دن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا تھا۔
![فیصل مسجد: جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی عظیم الشان مسجد+تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/12/05/1397120512374098316740372.jpg)
فیصل مسجد: جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی عظیم الشان مسجد+تصاویر
فیصل مسجد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائم ایک عظیم الشان مسجد ہے جسے جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے، یہ عظیم مسجد اپنے انوکھے طرز تعمیر کے باعث تمام مسلم دنیا میں معروف ہے۔
![پاکستان میں ہر چوتھا شخص ذیابیطس کا شکار ہے: طبی ماہرین](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/12/06/1397120613072226916750752.jpg)
پاکستان میں ہر چوتھا شخص ذیابیطس کا شکار ہے: طبی ماہرین
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر چوتھا شخص ذیابیطس کا شکار ہے، آگاہی اور بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے شوگر کے مریض مزید امراض کا شکار ہو جاتے ہیں۔
![یوٹیوب پر قابل اعتراض ویڈیوز کے باعث اشتہارات کی بندش](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/12/05/1397120510031528916738602.jpg)
یوٹیوب پر قابل اعتراض ویڈیوز کے باعث اشتہارات کی بندش
ویڈیو اسٹریمنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ یوٹیوب پرقابل اعتراض ویڈیوز کی موجودگی کے انکشاف کے بعد کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے اپنے اشتہارات یوٹیوب کو دینے کا سلسلہ بند کردیا ہے۔
![مادری زبانوں کا عالمی دن](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/12/02/139712021022449516714802.jpg)
مادری زبانوں کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ دنیا بھر میں ہر سال 21 فروری کو زبانوں کی پہچان اور ان کی اہمیت سے آگاہی کے لئے مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
![حضرت ام البنین کون تھیں؟](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/11/30/1397113013574768216698302.jpg)
حضرت ام البنین کون تھیں؟
حضرت ام البنین کے والد گرامی ابوالمجْل حرام بن خالد قبیلہ بنی کلاب سے ان کا تعلق تھا، آپ کی مادر گرامی لیلی یا ثمامہ بنت سہیل بن عامر بن مالک تھیں، آپ چونکہ چار بیٹوں کی ماں تھی اسلئے آپ "ام البنین" یعنی بیٹوں کی ماں کے لقب سے ملقب ہوئیں۔
![انسٹا گرام کا نقصان پہنچانے والی تصاویر پر پابندی کا فیصلہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/11/23/1397112309071886316630852.jpg)
انسٹا گرام کا نقصان پہنچانے والی تصاویر پر پابندی کا فیصلہ
انسٹاگرام نے ایک نوجوان لڑکی کی خودکشی کے بعد نقصان پہنچانے والی تصاویر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
![ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/11/24/1397112413143342516640682.jpg)
ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر
سندھ میں مہلک ٹائیفائیڈ کی وباء سے 2016 سے اب تک 8 ہزار کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جن میں کراچی پہلے، حیدرآباد دوسرے اور سانگھڑ تیسرے نمبر پر ہے۔
![حضرت فاطمہؑ زھرا سلام اللہ علیہا اہلسنت کی روایات میں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/11/19/1397111909415032016583472.jpg)
حضرت فاطمہؑ زھرا سلام اللہ علیہا اہلسنت کی روایات میں
حضرت فاطمہؑ زھرا سلام اللہ علیہا کے شان میں تمام احادیث کو اہلسنت کے کتابوں سے حوالہ کے ساتھ نقل کیا گیا ہے۔
![شریف فیملی کا قریبی دوست محمد مشتاق گرفتار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/01/19/1398011913191972817115542.jpg)
شریف فیملی کا قریبی دوست محمد مشتاق گرفتار
شریف فیملی کے قریبی دوست محمد مشتاق کو ایف آئی اے نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔
![ایران کا اسلامی انقلاب ۔۔۔ ترقی و پیشرفت کی طرف گامزن - 4](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/04/05/139704051353217414566182.jpg)
ایران کا اسلامی انقلاب ۔۔۔ ترقی و پیشرفت کی طرف گامزن - 4
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رہ) اور آپ کے جانشین آیت الله سید علی خامنه ای دونوں نے سامراج اور استعمار کی حقیقت کو دنیا پر روشن کیا هے اور بہت سے علاقوں بالخصوص مغربی ایشیا میں سامراج دشمنی کی بنیادیں فراہم کرنے میں ایران کا کردار بہت نمایاں ہے۔
![واٹس ایپ:بایو میٹرک سیکیورٹی فیچرز سے کھلے اوربند ہوگا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/11/18/1397111808204357216572652.jpg)
واٹس ایپ:بایو میٹرک سیکیورٹی فیچرز سے کھلے اوربند ہوگا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’واٹس ایپ‘ کو اب فون کے بایومیٹرک سیکیورٹی فیچرزکے ذریعےکھولا اور بند کیا جا سکتا ہے، سیکیورٹی فیچرز کے معنی یہ ہیں کہ اب ایپلی کیشن چہرے کو دکھا کر اورانگلیوں کے ٹچ سے آپریٹ ہوسکے گی۔
![اب فیس بک پر غلطی سے بھیجا گیا پیغام 'ان سینڈ' کرنا ممکن](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/11/17/1397111714014725116566472.jpg)
اب فیس بک پر غلطی سے بھیجا گیا پیغام 'ان سینڈ' کرنا ممکن
کیا کبھی ایسا ہوا کہ آپ فیس بک پر کسی سے چیٹ کررہے ہوں اور غلطی سے کوئی ایسا پیغام دوست کے پاس چلا گیا جو آپ بھیجنا نہیں چاہتے تھے؟ اگر ہاں تو اب اس شرمندگی سے بچنا ممکن ہے۔
![سردی میں ان 3 مشروبات سے وزن کم کریں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/11/16/1397111615130720016557052.jpg)
سردی میں ان 3 مشروبات سے وزن کم کریں
وزن کم کرنے کے بارے میں جب بھی بات کی جاتی ہے، تو ہمیشہ ایسی ڈائیٹس کے بارے میں بتایا جاتا ہے، جنہیں فالو کرنا یا تو خاصہ مشکل ہے، یا پھر جنہیں اپنا کر ذائقہ دار کھانوں سے خود کو دور کرنا ہو۔
![بانی پیپلز پارٹی ذوالفقارعلی بھٹو کی 40 ویں برسی+تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/01/15/1398011508495823117076842.jpg)