جاپان میں دنیا کی تیز ترین بلٹ ٹرین متعارف+تصویر جاپان نے دنیا کی تیز ترین بلٹ ٹرین الفا ایکس متعارف کرا دی ہے جو کہ 224 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے۔ 12 مئی 2019 - 00:23
مسلمانوں کے علاوہ کون کون روزے رکھتا ہے؟ ماہ رمضان مسلمانوں کیلئے مقدس ترین مہینہ ہے جس میں روزے رکھتے ہیں، تاہم روزہ رکھنے کے اعتبار سے وہ تنہا نہیں بلکہ متعدد دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بھی روزے رکھتے ہیں جن میں طریقہ ہائے کار مختلف ہیں۔ 05 مئی 2019 - 23:08
چین کا صوبہ ہینان سیاحوں کے لئے جنت سے کم نہیں + خوبصورت تصویری مناظر ہینان چین کا جنوبی صوبہ اور سب سے بڑا سیاحتی مقام ہے، بیجنگ سے 2 ہزار 280 کلومیٹر دُور اس پُرفضا مقام تک پہنچنے کے لیے 4 گھنٹے کا ہوائی سفر کرنا پڑتا ہے۔ 06 مئی 2019 - 19:05
گوگل کے مڈرینج پکسل اسمارٹ فونز متعارف گوگل کے فلیگ شپ فونز پکسل 3 اور پکسل 3 ایکس ایل فونز کے بارے میں لگ بھگ ہر ایک 2 چیزوں پر اتفاق کرتے ہیں، ایک تو یہ کہ ان کا کیمرا سسٹم زبردست ہے (خصوصاً نائٹ سائٹ موڈ) اور دوسری یہ ڈیوائسز بہت زیادہ مہنگی ہیں (799 ڈالرز اور 899 ڈالرز)۔ 08 مئی 2019 - 17:53
ایڈز کے خاتمے کے لیے سائنسدانوں کی بڑی پیشرفت ایچ آئی وی ایڈز کو ناقابل علاج مرض قرار دیا جاتا ہے مگر اب اس کے شکار افراد کے لیے نئی امید اس وقت سامنے آئی جب ایک تحقیق میں اس مرض کے شکار افراد میں اینٹی ریٹرووائرل ادویات سے وائرس کو دوسرے فرد میں منتقل کرنے کے خطرے پر قابو پالیا گیا۔ 04 مئی 2019 - 14:13
تہران میں پاکستان کا ثقافتی میلہ اور عمران خان کا دورہ ایران گزشتہ روز ایران کے دارلحکومت تہران کے ایک کافی مہنگے لیکن عوامی مرکز میلاد ٹاور میں یوم پاکستان اور ثقافتی شوکی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کی نئی سفیر محترمہ رفعت مسعود کی دعوت پرتہران میں تعینات مختلف ممالک کے سفراء اور سفارتکاروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 20 اپریل 2019 - 13:43
غیر صحت مند خوراک کا استعمال سیگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک خراب غذا نہ صرف ہماری صحت کے لئے خرابی کا باعث ہے بلکہ دنیا بھر میں شرح اموات کی بڑھتی ہوئی تعداد میں اضافے کا سبب بھی ہے۔ 10 اپریل 2019 - 18:15
بچوں کو تیرنے کی تربیت کس عمر سے دی جانی چاہیے؟ یہ سوال تو ہر والدین کے ذہن میں ہی ہوتا ہے کہ بچوں کو کس عمر میں انہیں پانی سے متعارف کروایا جائے، کیونکہ یہ یقینی طور پر ایک خطرناک کام ہے، اور اس میں ذرا سی بھی کوتاہی مشکل پیدا کرسکتی ہے۔ 10 اپریل 2019 - 07:51
ایران سمیت پوری دنیا میں جشن ولادت امام حسین علیہ السلام جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان سمیت پوری دنیا میں شاندار جشن منایا جا رہا ہے۔ 09 اپریل 2019 - 14:00
سکھر میں ستین جو آستھان سے جڑی کئی داستانیں+تصاویر انقلابی و رومانوی شاعر فیض احمد فیض نے اپنی نظم ’میرے دل میرے مسافر‘ اگرچہ سیاسی پس منظر میں لکھی تھی مگر انسان کا دل حقیقتاً ایک مسافر ہی تو ہے، یہ کہیں ٹِک کر نہیں بیٹھتا، کبھی کبھی یوں بھی محسوس ہوتا ہے کہ دنیا کی سیر کے لیے ایک زندگی کافی نہیں۔ 06 اپریل 2019 - 10:58
ایران میں سیلاب اورعالمی برادری کی غفلت گزشتہ دوہفتوں سے ایران میں شدید بارشوں کا تباہ کن سلسلہ جاری ہے جسکی وجہ سے ندی نالے ڈیم اور دریا طغیانی پر ہیں، ان بارشوں کی وجہ سے ایران خوفناک سیلاب کی لپیٹ میں ہے. 08 اپریل 2019 - 08:56
صارفین کی فیس بک سرگرمیوں کا ہر پہلو دنیا کے سامنے کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بشمول پاس ورڈز، اکائونٹس یوزرنیم، یوزر آئی ڈی، کمنٹس اور دیگر تفصیلات لیک ہوگئی ہیں۔ 05 اپریل 2019 - 11:55
واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف واٹس ایپ میں صارفین کو اچانک کسی چیٹ گروپ میں شامل کردیا جاتا ہے جس کے بعد مروت کے باعث اس سے خود کو نکالنا بھی مشکل ہوجاتا ہے، اب واٹس ایپ نے اس مسئلے کو حل کرتے ہوئے نیا فیچر متعارف کرادیا ہے۔ 04 اپریل 2019 - 11:03
دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری، لندن سرفہرست عالمی ادارے نے سال 2019 کے دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کردی جس میں لندن سرفہرست رہا۔ 31 مارچ 2019 - 22:36
واٹس ایپ کا فنگر پرنٹ اسکینر فیچر معروف میسیجنگ سروس واٹس نے اپنے صارفین کی سہولت کے لیے نیا فیچر فنگر پرنٹ اسکینر متعارف کروا دیا ہے۔ 01 اپریل 2019 - 10:32
ننھے سے پرندے نے جاپانیوں کو کیا سکھایا؟ دنیا کی سب سے ترقی یافتہ قوم جاپان، جو پوری دنیا کے لیے ترقی اور محنت کی ایک مثال ہے، اس نے بھی ایک نہایت اہم سبق ایک ننھے سے پرندے سے سیکھا۔ 31 مارچ 2019 - 10:19
اسمارٹ فونز کی وہ ٹرکس جو بیشتر افراد نہیں جانتے اسمارٹ فونز تو آج کل ہر ایک کے پاس ہی موجود ہے اور لوگ ان کے فیچرز کا بہترین استعمال بھی جانتے ہیں، مگر پھر بھی اسمارٹ فونز میں چند ایسی چیزیں چھپی ہوتی ہیں جن کا علم اکثر افراد کو نہیں ہوتا۔ 25 مارچ 2019 - 18:35
بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار مزیدار میوہ اخروٹ کھانے کی عادت بلڈ شوگر لیول کو کم کرنے اور ذیابیطس ٹائپ ٹو سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ 18 مارچ 2019 - 10:39
ٹی بی (تپ دق ) کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج24 مارچ کو تپ دق یعنی ٹی بی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ 24 مارچ 2019 - 11:39
"اگھم کوٹ" سندھ کا اہم اور قدیمی مینار +تصاویر قبل مسیح کی تاریخ سے ہی سندھ علم، ادب، تہذیب، تمدن اور ثقافت کا مرکز رہا ہے یہی وجہ ہے کہ سندھ کے مختلف علاقوں میں مختلف قدیمی مقامات پائے جاتے ہیں، سندھ کے ان اہم اور قدیمی مقامات میں سے “اگھم کوٹ” بھی ایک ہے جسے آجکل “اگھامانو” کے نام سے پکارا جاتا ہے ضلع بدین کے قصبے گلاب لغاری سے دو کلومیٹر کی مسافت پر ضلع بدین اور ضلع ٹنڈو الہ یار کے سنگم پر واقع ماضی کا ایک شاندار مینار ہے۔ 16 مارچ 2019 - 12:22