تجزیہ | پاکستان نشانے پر؛ کیا اگلا شکار پاکستان ہے؟ امریکہ نے پاکستان میں کم از کم 35 ایسے مقامات کا تعئین کیا ہے جہاں وہ سرجیکل سٹرائیکس کرنا چاہتا ہے۔ 24 جولائی 2018 - 09:57
تجزیہ | الیکشن 2018ء اور عوامی مطالبات اس وقت ہمارے ملک میں الیکشن کا موسم ہے۔ ہر طرف گہما گہمی ہے۔ لیکن اس دفعہ کے الیکشن کے ووٹرس کے تیور تبدیل ہیں۔ لوگ امیدواروں سے سوالات کر رہے ہیں کہ آپ نے ہمارے لیے کیا کام کیا ہے؟ 23 جولائی 2018 - 19:19
تجزیہ | انصاف یا سیاسی انتقام؛ عدلیہ کی جانب سے ن لیگ کے اہم مہروں کی مات سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ ایک سال کے دوران نواز پارٹی کا کرپشن کے الزام میں شیرازہ بکھیر دیا ہے تاہم یہ سخت رویہ بعض شکوک و شبہات کا باعث بنا ہے جن کے جوابات دینا بھی نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ 22 جولائی 2018 - 14:50
امام حسینؑ سے یزید فاسق نے ووٹ ہی تو مانگا تھا تو الیکشن میں حصہ لینا کیسے جائز نہیں؟ "جمہوریت کا نظام طاغوتی نظام ہے، الیکشن میں حصہ لینا جائز نہیں۔ یہ انکار ربوبیت یعنی شرک ہے۔ امام حسینؑ سے یزید فاسق نے ووٹ ہی تو مانگا تھا۔" 21 جولائی 2018 - 09:46
تعلیمات دین کی روشنی میں الیکشن 2018ء پاکستان الیکشن کا موسم ہے اور دینی رہنما بھی اس الیکشن میں موجود ہیں۔ اس وقت مکتب اہل البیت علیہ السلام کے ماننے والوں کے درمیان ایک بحث جاری ہے کہ کیا الیکشن میں حصہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ 22 جولائی 2018 - 12:47
مقبوضہ فلسطین ۔۔صیہونی دررندگی اور صحافتی حقوق کی پامالیاں مقبوضہ فلسطین کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو اندازہ ہوتا ہے کہ غاصب اسرائیل نے یہاں گذشتہ ستر برس میں انسانیت کی اقدار کو پامال کرنے کی کوئی کسر باقی نہیں رکھی۔ 09 جولائی 2018 - 20:57
پاکستان؛ مذہبی رہنماوں کی عسکری حکام سے ملاقات کی کہانی، امین شہیدی کی زبانی ایک عرصے سے ہماری عسکری اسٹیبلشمنٹ ان خطوط پر کام کر رہی تھی کہ ملک کے اندر موجود کالعدم فرقہ پرست اور دہشت گرد تنظیموں اور ان کے ملکی سہولت کاروں کو ملک کی سیاسی سرگرمیوں میں کردار دیا جائے اور ان کو دہشت گردی اور فرقہ وارانہ شدت پسندی سے الگ کیا جائے اس حوالے سے گذشتہ دس سالوں میں جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے ایک مرکزی کردار ادا کیا۔ 15 جولائی 2018 - 19:46
پاگل کتے اور قومی ضیاع ۔۔۔ مستونگ ضلع کے نام سے عوام الناس کی زیادہ آگاہی اس وقت ہوئی جب بدقسمتی سے سن 2000 کے بعد بلوچستان میں بدترین فرقہ وارانہ دہشتگردی نے پنجے گاڑنا شروع کیے، رمضان مینگل نامی شدت پسند مولوی نے ایک فرقہ پرست جماعت کے پرچم تلے مستونگ کو ان فسادی سرگرمیوں کا گڑھ بنایا اور یہاں کا مضافاتی علاقہ کھڈ کوچہ اور اس کے مدارس ان تمام سرگرمیوں کا ہیڈکوارٹر قرار پائے۔ 17 جولائی 2018 - 19:22
صدقہ؛ خدا کی راہ میں انفاق ۔۔۔ ہم ایک ایسے معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں اچھائی برائی بنتی جارہی ہے اور برائی اچھائی ۔۔۔ 05 جولائی 2018 - 19:22
جب مزاحمت کا سردار یمنیوں سے کہے ۔۔۔ کاش میں آپ کا ایک سپاہی ہوتا ! حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے گزشتہ جمعہ کو یمن کے بارے میں خطاب پر مختصر تجزیہ اور ان کی روحانی گفتگو قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔ 01 جولائی 2018 - 11:03
پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا ذمہ دار ادارہ تحفظ ماحولیات ہے؟ ہمارے ہاں ہمیشہ سے یہ روایت قائم رہی ہے کہ کبھی ذمہ دار کا تعین نہیں کیا جاتا اور اگر کوئی حقائق کی روشنی میں ذمہ دار کا تعن کرنے کی جسارت کر ہی لے تو نہ تو ذمہ دار کا احتساب کیا جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کاروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔ 04 جولائی 2018 - 23:32
انتخابات کے ہنگاموں میں ’’داعش‘‘ سے بچنے کی ضرورت چارہفتوں بعد ملک بھر میں عام انتخابات ہونے والے ہیں۔مایوسی پھیلانے والے عناصر کہتے رہے ہیں کہ انتخابات نہیں ہوں گے۔ 23 جون 2018 - 18:48
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل اور امریکی فرار امریکہ کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو ہمیں کم و بیش ایک سو سالہ تاریخ میں امریکی حکومتیں دنیا کی سب سے بڑی ظالم اور شیطانی حکومتیں ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی بدترین دشمن حکومتیں نظر آتی ہیں۔ 27 جون 2018 - 18:56
ملا فضل اللہ کی موت پر بھارت میں کھلبلی ملا فضل اللہ کو پاکستان کا اسامہ بن لادن کہا جائے تو غلط نہ ہوگا مگر یہ حیرت کی بات ہے کہ 13جون کو اس کی افغانستان کے کنڑ صوبے میں ایک ڈرون حملے میں ہلاکت کی امریکی اور افغان حکومت کی طرف سے ریلیز کی گئی اطلاعات کے باوجود پاکستان میں سیاسی، عسکری اور میڈیا کی جانب سے کسی طرح کا کوئی خاص ردعمل دیکھنے میں نہیں آرہا۔ 23 جون 2018 - 13:11
ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﮐﺞ ﻓﮑﺮ ﻟﻮﮒ ﺟﺲ ﺑﻘﯿﻊ ﮐﻮ ﻗﺪﺱ ﺳﮯ ﻣﺘﺼﺎﺩﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﺭ ﭘﮯ ﮨﯿﮟ، ان کو یہ جان لینا چاہئے کہ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍہلبیت ﺍﻃہار علیہم السلام ﺳﮯ متعلق ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺩ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ مظلوموں ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﭘﻨﺎﮦ ﮔﺎﮦ تھا۔ 22 جون 2018 - 18:18
پاکستان کی خاندانی سیاسی بادشاہتیں پاکستان میں جولائی کے عام انتخابات کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے نامزد کردہ امیدواروں کی حتمی فہرست نے ثابت کر دیا ہے کہ اس ملک میں خاندانی بنیادوں پر سیاسی بادشاہتوں کے خاتمے کے تاحال کوئی آثار نظر نہیں آتے۔ 22 جون 2018 - 15:48
الحدیدہ ۔۔۔ اب میڈیا خاموش کیوں ہے !؟ ممالک کو کھنڈرات بنانے کا سلسلہ جاری ہے اور اس وقت امریکی ایماء پر سعودی عرب کی سربراہی میں قائم "عرب اتحاد" نے یمنیوں کو مفلوج کرنے کی غرض سے اس ملک کی مرکزی بندرگاہ الحدیدہ پر دھاوا بول رکھا ہے ایک ایسی بندرگاہ جو یمن کی ستر فی صد درآمدات کا واحد ذریعہ ہے۔ 19 جون 2018 - 13:21
یمن کی شہ رگ ۔ الحدیدہ سقوط کرگیا تو ... یہ الحدیدہ پر حملے سے پانچ دن پہلے کی بات ہے کہ اقوام متحدہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اس حملے سے روکنے کے لئے اپنا نمائندہ مارٹن گریفتھس کو بھیجا تھا لیکن دونوں ممالک اس حملے کو صرف اس بات پر روکنے کے لئے تیار تھےکہ الحدیدہ پورٹ اور ایئرپورٹ کا کنٹرول ان کے پاس ہو یا کم ازکم یمنی افواج اور انصار اللہ کے کنٹرول میں نہ ہو۔ 20 جون 2018 - 19:53
مُلا فضل اللہ کی ہلاکت، پاکستان اور خطے کے لیے ’اہم پیش رفت‘ پاک افغان حکام نے گزشتہ دنوں افغانستان کے صوبہ کنڑ میں 13جون کو ایک امریکی حملے میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی جس کی موت پاکستان سمیت خطے کیلئے اہم پیشرفت قرار دی جارہی ہے۔ 17 جون 2018 - 15:13
ادھورے خواب اور عید مبارک سنتے ہیں کہ خواب ادھورے سہی لیکن خواب سہارے توہیں! آئیے ایسے ہی چند ادھورے خوابوں کا تذکرہ کرتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ یہ میرے ہی ادھورے خواب ہیں کیونکہ مجھے کسی کی ذاتی زندگی سے کیا۔ 17 جون 2018 - 10:44