عیدالاضحیٰ؛ گلیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں گلیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر صوبے بھر میں پابندی لگا دی ہے۔ 18 جولائی 2020 - 18:38
محرم الحرام کے حوالے سے حفاظتی تدابیر کے متعلق مشاورتی اجلاس نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا خصوصی اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوا جس میں عید الاضحٰی اور محرم الحرام کے حوالے سے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) اور حفاظتی تدابیر پر غور کیا گیا۔ 18 جولائی 2020 - 17:23
جنوبی وزیرستان؛ ''لدھا کالج'' پر نامعلوم افراد کی فائرنگ جنوبی وزیرستان میں لدھا کالج پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے۔ 18 جولائی 2020 - 17:55
کراچی؛ سڑکیں زیر آب آنے کے بعد بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا کراچی میں آج صرف اکتالیس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، سیوریج کا نظام تباہ ہونے اور نالوں کی بروقت صفائی نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی نکاسی بروقت نہیں ہوسکی۔ 18 جولائی 2020 - 15:39
پاکستان؛ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کہوٹہ سے آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے. 18 جولائی 2020 - 15:05
پاکستان کی اٹلی کو امداد کی پیشکش پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔ 18 جولائی 2020 - 14:26
مشتبہ لائسنسز کی تصدیق کا عمل جاری، معطل ہونے والے پائلٹس کی مجموعی تعداد 93 ہوگئی راولپنڈی: پائلٹس کے مشتبہ لائسنسز کی تصدیق کا عمل جاری اور ایوی ایشن ڈویژن نے مزید 15 پائلٹس کو معطل کردیا جس کے بعد معطل ہونے والے پائلٹس کی مجموعی تعداد 93 ہوگئی۔ 18 جولائی 2020 - 12:12
بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسزکی دہشت گردوں سے جھڑپیں، 2 اہلکار شہید پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر 50 سے 60 دہشتگردوں نے راکٹ لانچروں سے حملہ کردیا، ساڑھے 3 گھنٹے جاری رہنے والی جھڑپ میں دو اہلکار شہید اور 6زخمی ہوگئے 18 جولائی 2020 - 11:26
اتحاد بین المسلمین کے لئے علامہ طالب جوہری کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا حسن ظفر نقوی مولانا حسن ظفرنے مرحوم علامہ طالب جوہری کے فر زند امجد رضا جوہری اور اسد رضا جوہری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور تعزیت پیش کی۔ 18 جولائی 2020 - 09:10
آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن سے مذاکرات، ہڑتال ملتوی کرنے کا فیصلہ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو ان کے جائز مطالبات متعلقہ اداروں تک پہنچانے کی یقین دہانی کے بعد ہڑتال ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 17 جولائی 2020 - 16:31
کرونا وائرس؛ پاکستان میں مزید2ہزار85 افراد موذی وبا کا شکار نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 ہزار85 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور49 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ 17 جولائی 2020 - 16:05
کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سب سے بڑے شہرکراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔ 17 جولائی 2020 - 15:06
262 معطل پائلٹس کے تعلیمی اسناد اورلائسنس کلیئر قرار وزارت ہوا بازی نے انکشاف کیا ہے کہ 262 معطل پائلٹس کی تعلیمی اسناد اور لائسنسز بالکل ٹھیک ہیں تاہم توثیق کے عمل میں بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں جس پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ جب کہ 80 کو معطل کردیا گیا۔ 17 جولائی 2020 - 14:29
بلاول کو احسان اللہ احسان کی کھلی دھمکی، حکومت خاموش، بلاول کو کچھ ہوا تو ۔۔۔ سندھ حکومت نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو طالبان دہشت گرد احسان اللہ احسان کی جانب سے دی گئی دھمکی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکیوں پر حکومت کی خاموشی افسوسناک ہے۔ 17 جولائی 2020 - 13:44
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا مستعفی ہونے کا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 17 جولائی 2020 - 12:18
کراچی؛ سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، متعدد شرپسند گرفتار کراچی کے علاقے ''وندرچیک پوسٹ'' پر مسافر کو چ سے ملزم کو گرفتار کرکے دو کلو گرام کرسٹل برآمد کرلیا، ایک اور کارروائی میں ایک مسافر سے نایاب نسل کے چالیس پرندے برآمد کر لئے گیے۔ 17 جولائی 2020 - 11:11
کلبھوشن تک رسائی؛ بھارتی سفارتکاروں کا رویہ حیران کن تھا، شاہ محمود قریشی پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ بھارتی سفارتکاروں نے کلبھوشن تک رسائی کی بجائے راہ فرار اختیار کیا۔ 17 جولائی 2020 - 09:53
پاکستان؛ کرونا وائرس کے باعث اموات کا سلسلہ جاری، مزید 40 افراد جاں بحق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث صرف 40 اموات ہوئی ہیں اور 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ 16 جولائی 2020 - 15:15
آذربائیجان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی حکومت پاکستان سے اپیل آذربائیجان اور آرمینا کے مابین جاری جھڑپوں کے پیش نظر آذربائیجان میں پھنسے پاکستانی شہریوں نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ اُن کو جلد از جلد وطن واپس لایا جائے۔ 16 جولائی 2020 - 14:05
بلوچستان؛ ایرانی قونصل جنرل کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ملاقات پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہرکوئٹہ میں تعیینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے اہم ملاقات کی ہے۔ 06 جولائی 2020 - 09:58