![ایرانی وزیرخارجہ کا آذربائیجانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/امن کے لئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/27/1399042720351798820789822.jpg)
![ایرانی وزیرخارجہ کا آذربائیجانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/امن کے لئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/27/1399042720351798820789822.jpg)
![عراق کے مقدس شہر سامرا میں داعش کے ٹھکانے تباہ/ متعدد تکفیری ہلاک یا زخمی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/09/29/1396092919291290212843962.jpg)
عراق کے مقدس شہر سامرا میں داعش کے ٹھکانے تباہ/ متعدد تکفیری ہلاک یا زخمی
عراق کے صوبہ صلاح الدین میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرگولہ باری کی گئی ہے۔
![عراق؛ حشد الشعبی کے جوانوں نے تکفیری سرغنہ گرفتار کرلیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/28/1399042812572596820792322.jpg)
عراق؛ حشد الشعبی کے جوانوں نے تکفیری سرغنہ گرفتار کرلیا
عراق کے صوبے کرکوک میں ال یہود اور آل سعود کا حمایت یافتہ تکفیری خطرناک دہشت گرد گرفتار کیا گیا ہے۔
![امریکہ اتنا طاقتور نہیں ہے جتنا سمجھا جاتا ہے، ایران](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/03/1399060310541138421025662.jpg)
امریکہ اتنا طاقتور نہیں ہے جتنا سمجھا جاتا ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی حکام اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے مکمل طور پر بے بس ہوچکے ہیں۔
![اربعین حسینی؛ عزاداروں کے خلاف مقدمات مسلکی نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے، موسی رضا جسکانی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/02/09/1398020912113032517301222.jpg)
اربعین حسینی؛ عزاداروں کے خلاف مقدمات مسلکی نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے، موسی رضا جسکانی
شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ موسیٰ رضا جسکانی کا کہنا ہے کہ عزاداران امام حسین کے خلاف ان ایف آئی آرز کی انتظامیہ خود مدعی ہے اور دفاتر میں بیٹھے بیٹھے نام اکٹھے کرکے مقدمات بنائے گئے ہیں۔
![مولانا ڈاکٹر عادل خان کا قتل، خانہ جنگی کی آگ بھڑکانے کی سازش ہے، مفتی تقی عثمانی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/20/1399072011520226021412952.jpg)
مولانا ڈاکٹر عادل خان کا قتل، خانہ جنگی کی آگ بھڑکانے کی سازش ہے، مفتی تقی عثمانی
مولانا ڈاکٹرعادل خان کے قتل پر مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ یہ قتل خانہ جنگی کی آگ بھڑکانے کی سازش ہے، صبرو تحمل اور دانشمندی کے ساتھ اس سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔
![دشمن ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورنہیں کرسکتا، جنرل امیر حاتمی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/05/26/1399052614242196020963462.jpg)
دشمن ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورنہیں کرسکتا، جنرل امیر حاتمی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے ایران کے خلاف امریکی نئی پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی پابندیوں سے دشمن کو کچھ نہیں ملے گا۔
![ملت جعفریہ کی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس/ سندھ بھرمیں احتجاجی مظاہروں کا فیصلہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/14/1399061411523256521133202.jpg)
ملت جعفریہ کی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس/ سندھ بھرمیں احتجاجی مظاہروں کا فیصلہ
ملت جعفریہ کی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس میں شیعہ علما کونسل، مجلس وحدت مسلمین، آئی ایس او، ہیئت آئمہ مساجد، مجلس ذاکرین امامیہ سمیت دیگر اداروں کے رہنما شریک ہوئے۔
![پاکستان بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/08/1399060811462693621074582.jpg)
پاکستان بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
پاکستان بھر میں لاکھوں فرزندان توحید نے شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا۔
![مولانا عادل کا قتل ملک میں فرقہ واریت اور انتشار پھیلانے کی سازش ہے، علامہ عارف واحدی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/12/09/139512090831081610120302.jpg)
مولانا عادل کا قتل ملک میں فرقہ واریت اور انتشار پھیلانے کی سازش ہے، علامہ عارف واحدی
شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ عارف واحدی نے مولانا عادل خان کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے مجرموں کو فوری طور پر گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔
![کربلا میں منگل کے واقعےپرعراقی شخصیات اور سیاسی گروہوں کا سخت رد عمل](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/17/1399071713050265021392112.jpg)
کربلا میں منگل کے واقعےپرعراقی شخصیات اور سیاسی گروہوں کا سخت رد عمل
عراقی پارلیمنٹ کے ممبران، سیاسی جماعتوں اور دیگر مذہبی رہنماوں نے منگل کو کربلا میں پیش آنے والے واقعے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔
![کالعدم جماعتوں کے مذموم حربے اور تکفیریت کا لغوپروپیگنڈہ آج زمین بوس ہو گیا، علامہ امین شہیدی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/08/16/139508161651344579124592.jpg)
کالعدم جماعتوں کے مذموم حربے اور تکفیریت کا لغوپروپیگنڈہ آج زمین بوس ہو گیا، علامہ امین شہیدی
اربعین کے مرکزی جلوس میں نماز ظہرین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں عزاداری سے نہیں روک سکتی۔
![اسلامی نظریاتی کونسل کے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس/ تکفیریوں کا راستہ روکنے پر اتفاق](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/16/1399071608344934521381902.jpg)
اسلامی نظریاتی کونسل کے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس/ تکفیریوں کا راستہ روکنے پر اتفاق
منگل کو اسلامی نظریاتی کونسل کے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس میں ضابطہ اخلاق جاری کیا گیا۔
![پاکستان؛ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/08/1399060810472136521072542.jpeg)
پاکستان؛ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا
کربلا معلیٰ میں کورونا کے باعث زائرین امام حسین کو اجازت نہ ملنے پر عاشقانِ حسین نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا۔
![عزاداری سید الشہداء کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں، علامہ سید ساجدنقوی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/10/30/1398103019295776019459852.jpg)
عزاداری سید الشہداء کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں، علامہ سید ساجدنقوی
علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں، جبکہ پاکستان کے شہریوں کے آئینی و قانونی حقوق اور شہری و انسانی آزایوں کا حصہ ہیں، لہذا عزاداری کے پروگراموں کو روکنا یا ان میں رکاوٹ ڈالنا زیادتی اور خلاف قانون ہے۔
![مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے، ملی یکجہتی کونسل](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1394/06/04/139406040943533775963482.jpg)
مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے، ملی یکجہتی کونسل
ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثاقب اکبر نے کہا ہےکہ مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے۔
![ہم اپنے میزائل گھروں میں نہیں چھپاتے/ امریکی مقصد خطے میں داعش کو دوبارہ زندہ کرنا ہے، سید حسن نصراللہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/09/1399060914234124721091902.jpg)
ہم اپنے میزائل گھروں میں نہیں چھپاتے/ امریکی مقصد خطے میں داعش کو دوبارہ زندہ کرنا ہے، سید حسن نصراللہ
لبنانی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم جنگی ساز وسامان کو کہاں رکھنا ہے خوب جانتے ہیں گھروں اور بندرگاہوں میں میزائل نہیں چھپاتے۔
![کراچی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا گلدستہ رہا ہے اور رہے گا، ایم کیو ایم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/04/28/13950428144314698160762.jpg)
کراچی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا گلدستہ رہا ہے اور رہے گا، ایم کیو ایم
ایم کیو ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ کراچی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا گلدستہ رہا ہے اور رہے گا اس گلدستے کو سبو تاژکرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
![امریکا اور اسرائیل اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں/ فلسطین فلسطینیوں کا ہے،ملی یکجہتی کونسل](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/12/19/1395121911114468910221982.jpg)
امریکا اور اسرائیل اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں/ فلسطین فلسطینیوں کا ہے،ملی یکجہتی کونسل
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مرکزی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں علامہ عارف حسین واحدی ،سید ضیاءاللہ شاہ بخاری ، پیر غلام رسول اویسی ، مولانا ملک عبدالرو ف ، مرزا ایوب بیگ ، سید ثاقب اکبر ،سید نثار علی ترمذی البصیرہ ،مولانا جعفر علی میر اور ودیگر اہم راہنماؤں نے شرکت کی۔
![عراق مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/01/20/1398012009184035717121682.jpg)