سوشل میڈیا ایک فتنہ ہے جو نفرتوں کو فروغ دیتا ہے، پیر نور الحق قادری وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا کہ مذہبی شخصیات کی توہین کے حوالے سے کچھ تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ کچھ کے حوالے سے جاری ہے۔ 03 اکتوبر 2020 - 17:39
ملک میں چہلم کا جلوس تاریخی ہوگا، شیعہ علماء کونسل شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کا کہنا ہے کہ حسینی زندہ تھے اور رہیں گے۔ 26 ستمبر 2020 - 12:28
’’اتحاد امت مصطفیٰ (ص)‘‘ کانفرنس کا انعقاد/ اسلام دشمن سازشوں کا شکار نہیں ہوں گے، علامہ عارف واحدی علامہ عارف واحدی نے اسلام آباد میں اتحاد امت مصطفی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا شیعہ سنی علما نے بیدار کا ثبوت دیا ہے ہم اسلام دشمن کسی بھی سازش کا شکار نہیں ہوں گے۔ 28 ستمبر 2020 - 11:20
پاکستان میں فرقہ واریت اور دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، علامہ حامد موسوی سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں نفرت انگیزی اور دہشت گردی کے پیچھے بھارتی ایجنسی را کا ہاتھ بے نقاب ہوچکا ہے دشمن کے مقامی آلہ کاروں پر بھی ہاتھ ڈالاجائے۔ 26 ستمبر 2020 - 15:35
عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات مسئلہ کشمیر و فلسطین سے سنگین غداری قرار صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں فلسطین فاؤنڈیشن کی پریس کانفرنس/ عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات مسئلہ کشمیر و فلسطین سے سنگین غداری قرار 26 ستمبر 2020 - 16:22
کشمیر، فلسطین اور برما کے مسلمانوں کے تحفظ کیلئے حکمران کچھ نہیں کر سکے، سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ بے حس حکمرانوں سے کوئی توقع بھی نہیں، کشمیر، فلسطین اور برما کی جنگ امت نے خود لڑنی ہے۔ 26 ستمبر 2020 - 18:12
مسئلہ فلسطین سےتوجہ ہٹانےکےلئے فرقہ وارانہ فضاقائم کی گئی ہے: علامہ امین شہیدی اس وقت عالمی سیاست کےمنظرنامہ میں مسئلہ فلسطین پوری دنیاکی توجہ کامرکز بن چکاہے۔اسرائیل،امریکا اوران کی ہم نوالہ و ہم پیالہ عرب ریاستیں Greater Israel کےمنصوبہ پرمل کر کام کررہی ہیں۔ 26 ستمبر 2020 - 09:03
خطے میں امن کے لئے کشمیر اور فلسطینی مسئلے کا حل ضروری ہے؛ عمران خان اقوام متحدہ کے 75 ویں جنرل اسمبلی اجلاس سے تقریباً 27 منٹ پر محیط اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس، خطے میں اسلحے کی دوڑ، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، کشمیر میں بھارتی مظالم، فلسطین اسرائیل تنازع، ماحولیات اور اقوام متحدہ و سلامتی کونسل میں بڑے پیمانے پر اصلاحات جیسے اہم معاملات پر گفتگو کی۔ 26 ستمبر 2020 - 10:14
گلگت میں یوم حسینؑ کا عظیم الشان اجتماع/ ہمارے دشمن امریکا اور اسرائیل ہیں پاکستان کے شمالی صوبے گلگت بلتستان کے مرکزی شہر میں ملک میں جاری فرقہ وارنہ لہر کے خلاف ایک اعظیم الشان اجتماع ہوا جس میں مختلف علما اور دانشوروں نے ملکی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالی۔ 21 ستمبر 2020 - 15:58
ایران اور عراق کے مابین جنگ بھڑکانے والی طاقتوں کا اصل مقصد اسلامی انقلاب کو نابود کرنا تھا، امام خامنہ ای امام خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے مابین جنگ بھڑکانے والی طاقتوں کا اصل مقصد اسلامی انقلاب کو نابود کرنا تھا۔ 21 ستمبر 2020 - 20:03
وحدت امت کانفرنس؛ مذہب کے نام پر دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ وارانہ تشدد اسلام مخالف قرار پاکستان میں مذہب کے نام پر دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ وارانہ تشدد اور قتل و غارت گری کو اسلام مخالف قرار دیتے ہوئے پیر کو تمام مکاتب فکر اور مذاہب کے رہنماؤں نے اس سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کیا۔ 22 ستمبر 2020 - 16:54
اسکردو میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد/ فرقہ واریت پھیلانے والوں پر سخت تنقید گلگت بلتستان کے دوسرے بڑے شہر اسکردو میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر کے علما اور دانشوروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا اسلام دشمن قوتیں متفق اور مسلمان منتشر ہیں بعض عناصر بیرونی اشاروں پر ملک میں فرقہ واریت پھیلارہے ہیں۔ 21 ستمبر 2020 - 13:45
ایران کے خلاف پابندیوں سے امریکا دنیا میں مزید تنہائی کا شکار ہوگا اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے کے ترجمان علی رضا میریوسفی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی اقدامات سے یہ ملک دنیا میں مزید تنہائی کا شکار ہوگا۔ 21 ستمبر 2020 - 09:41
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مقاصد آخر ایسی کیا وجوہات ہیں کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیا گیا اور اس کے فلسطین کی تحریک آزادی اور خود فلسطینیوں پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ 05 اکتوبر 2020 - 10:40
پاکستان، ایران اور عراق میں اربعین حسینی واک کے مناظر کربلا معلیٰ میں کورونا کے باعث زائرین امام حسینؑ کو اجازت نہ ملنے پر عاشقانِ حسینؑ نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوسوں میں شرکت کیلئے عزادار اپنے اپنے علاقوں سے پیدل پہنچے۔ 09 اکتوبر 2020 - 13:03
نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی، حکومت نے رقم عدالت میں جمع کرا دی سابق وزیراعظم نواز شریف کی بذریعہ اخباری اشہتار طلبی کے معاملے میں وفاقی حکومت نے رقم عدالت میں جمع کرادی۔ 09 اکتوبر 2020 - 12:38
اقوام متحدہ کا قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بندی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 08 اکتوبر 2020 - 12:56
روس؛ ہائپرسونک اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ روسی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے نئے ہائپرسونک اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ 08 اکتوبر 2020 - 11:00
فلسطین؛ اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ فلسطینی تنظیم فتح نے اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 07 اکتوبر 2020 - 16:27
یمن امریکی اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج کے حملے جاری یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کسی طرح تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ 07 اکتوبر 2020 - 15:47