![جشن ولادت امام علی علیہ السلام / شہر شہر گلی گلی جشن و چراغاں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1393/12/16/139312161144142754874832.jpg)
![جشن ولادت امام علی علیہ السلام / شہر شہر گلی گلی جشن و چراغاں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1393/12/16/139312161144142754874832.jpg)
![رہبرمعظم کا بیان بھارتی حکومت پر اثرانداز ہوگا، امام جمعہ دہلی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/17/1398121714502785919867052.jpg)
رہبرمعظم کا بیان بھارتی حکومت پر اثرانداز ہوگا، امام جمعہ دہلی
بھارتی دارالحکومت میں شیعہ جامع مسجد کے امام علامہ تقوی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کا مسلمان سعودی عرب سے زیادہ پرامید نہیں ہے بھارتی مسلمانوں کو جنتی امید ایران سے ہے اتنی کسی دوسرے ملک سے نہیں۔
![علی شمخانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچ گئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/03/30/1398033012015954917693322.jpg)
علی شمخانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچ گئے ہیں
![پاکستان میں اسلام دشمن عناصر بےحیائی پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں، ملی یکجہتی کونسل](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/17/1398121710114440419865082.jpeg)
پاکستان میں اسلام دشمن عناصر بےحیائی پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں، ملی یکجہتی کونسل
ملی یکجہتی کونسل کا کہناہے کہ پاکستان اور اسلام دشمن قوتوں کے اشارے پر بے حیا آنٹیاں ملک کے امن کو تہہ و بالا کرنا چاہتی ہیں۔
![تفتان پاکستان ہاؤس میں ہزاروں افراد کو اکھٹا رکھنا، نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے، علامہ عارف واحدی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/14/1398121415183182919846222.jpeg)
تفتان پاکستان ہاؤس میں ہزاروں افراد کو اکھٹا رکھنا، نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے، علامہ عارف واحدی
اسلام آباد میں صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کے زیرصدارت سمینار سےخطاب کرتے ہوئے علامہ عارف واحدی نے زائرین کو فوری طورپرکوئٹہ پہنچانے کا مطالبہ کیا
![او آئی سی کی بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم خاموشی افسوسناک ہے، علامہ رضی جعفر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/06/06/1398060610480053018227042.jpg)
او آئی سی کی بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم خاموشی افسوسناک ہے، علامہ رضی جعفر
جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر علامہ سید رضی جعفر نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم پر عالم اسلام کی خاموشی افسوسناک ہے۔
![فلسطین اور مشرق وسطیٰ سے متعلق امریکی صدر کا منصوبہ ناکام ہو گا، منیر ملک](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/139209171151535511696942.jpg)
فلسطین اور مشرق وسطیٰ سے متعلق امریکی صدر کا منصوبہ ناکام ہو گا، منیر ملک
کراچی بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر منیر ملک کا کہنا ہے کہ، مسئلہ فلسطین پوری انسانیت کا اہم ترین مسئلہ ہے۔ فلسطین کاز کی حمایت میں وکلاء برادری صف اول میں کھڑی ہو گی۔
![بھارت اور اسرائیل پاکستان میں فرقہ واریت کو فروغ دینا چاہتے ہیں، ثروت قادری](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1393/09/09/13930909144955564190482.jpg)
بھارت اور اسرائیل پاکستان میں فرقہ واریت کو فروغ دینا چاہتے ہیں، ثروت قادری
سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ اسرائیل اور بھارت، پاکستان کو فرقہ وارانہ فساد میں جھونک کر ملک کی ترقی کو روکنا چاہتے ہیں۔
![پارلیمانی انتخابات میں بھرپورشرکت پر امام خامنہ ای کا قوم کو خراج تحسین](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/04/1398120409264973219769012.jpg)
پارلیمانی انتخابات میں بھرپورشرکت پر امام خامنہ ای کا قوم کو خراج تحسین
امام خامنہ ای نے پارلیمانی انتخابات میں بھرپورشرکت کرنے پرپوری قوم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
![کورونا وائرس کے بعد کی دنیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/01/21/1399012111324261620097042.jpg)
کورونا وائرس کے بعد کی دنیا
گذشتہ تین ماہ سے دنیا کے بیشتر ممالک کو کورونا وائرس کی وباء کا سامنا ہے جس کے باعث کئی ہزار اموات ہو چکی ہیں اور لاکھوں افراد ایسے ہیں جو اس وائرس سے براہ راست متاثر ہوئے ہیں
![اسلام میں اقتصاد کی اہمیت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/06/05/1398060514185634318218832.jpg)
اسلام میں اقتصاد کی اہمیت
اسلام ایک جامع و کامل دین ہے۔ جس نے زندگی کے ہر شعبہ سے متعلق بشریت کی راہنمائی فرمائی ہے۔
![دنیا کے مفکرین اور تجزیہ نگار اس فکر اور سوچ میں ہیں کہ کورونا کے بعد دنیا کا مستقبل کیا ہو گا؟](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/01/14/1399011420551917920046822.jpg)
دنیا کے مفکرین اور تجزیہ نگار اس فکر اور سوچ میں ہیں کہ کورونا کے بعد دنیا کا مستقبل کیا ہو گا؟
بعض مفکرین کے مطابق دنیا کی موجودہ حکمرانی خطرے میں ہے اور دنیا بالکل تبدیل ہونے جا رہی ہے ایک نیا نظام ہو گا اور حکمرانی کا طریقہ بھی تبدیل ہو جائے گا۔
![مدافعتی نظام مضبوط بنانے والی غذائیں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1394/01/16/139401161605484355046212.png)
مدافعتی نظام مضبوط بنانے والی غذائیں
نئے نوول کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ سوچتے ہوں کہ اس صورتحال میں خود کو صحت مند کیسے رکھیں؟ کیا کوئی ایسی جادوئی چیز ہے جو آپ کو اس سے بچاسکتی ہے؟
![کورونا وائرس سگریٹ نوشی کرنے والوں کے لیے زیادہ خطرناک، ماہرین](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/10/29/1398102911595330019447752.jpg)
کورونا وائرس سگریٹ نوشی کرنے والوں کے لیے زیادہ خطرناک، ماہرین
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کے لیے زیادہ خطر ناک ہے۔
![کورونا وائرس ایک خوفناک حقیقت!](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/24/1398122421093979919913392.jpg)
کورونا وائرس ایک خوفناک حقیقت!
عالمی ادارہ صحت کے مطابق پھیپھڑوں کو شدید عارضے میں مبتلا کرنے والا کورونا نامی وائرس جو چین سے شروع ہوا تھا اب دنیا کے اکثر ممالک تک پھیل چکا ہے۔ دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے دو لاکھ 20 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 9 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
![کورونا وائرس سے بچاو تجربات کے آئینے میں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/19/1398121911394618019879612.jpeg)
کورونا وائرس سے بچاو تجربات کے آئینے میں
دوسروں کے تجربات سے استفادہ کرنا عقلمندی ہے، کسی بھی کام کو انجام دینے سے پہلے اس کے ماضی کو دیکھا جائے اور اس کو انجام دینے میں ماضی کے لوگ کن کن مشکلات سے دوچار ہوئے ہیں اور ان مشکلات کو کیسے رفع دفع کیا ہے
![آل سعود کے طوفانی دن](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/17/1398121712383866819866092.jpg)
آل سعود کے طوفانی دن
23 جنوری 2015ء میں گذشتہ سعودی فرمانروا ملک عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات تک آل سعود رژیم کا دربار کافی حد تک پائیدار اور پرسکون انداز میں کام کرتا رہا۔
![وِلادتِ با سعادت مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/20/1398122011241459219886372.jpg)
وِلادتِ با سعادت مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام
مکۃالمکرمہ کے اندر خبر پھیلتی ہے کہ آج کعبے میں ایک ایسی ناقابلِ یقین انہونی ہوئی ہے کہ ایسا نظارہ چشمِ فلک نے آج تک نہیں دیکھا۔
![اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت پر ایک نظر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/08/30/1398083022540919218939562.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت پر ایک نظر
اس وقت دفاعی لحاظ سے اسلام جمہوریہ ایران کا شمار دنیا کے اہم اور طاقتورترین ملکوں میں ہوتا ہے۔ دنیا بھر کی طاقتور فوجوں کی فہرست جاری کرنے والی ویب سایٹ '' گلوبل فائر پاور'' کے مطابق ایرانی فوج دنیا کی 14ویں طاقتور ترین فوج ہے۔
![گلگت بلتستان میں بڑھتے ہوئے روڈ حادثات کے عوامل اور ہماری ذمہ داریاں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/19/1398121911394618019879612.jpeg)