اہم ترین اسلامی بیداری خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

تکفیریت اور دہشت گردی امریکی پیداوار ہیں، سید حسن نصرللہ

تکفیریت اور دہشت گردی امریکی پیداوار ہیں، سید حسن نصرللہ

لبنانی اسلامی مزاحتمی تحریک کے سربراہ سید حسن نصرااللہ نے امریکی حکام کو مخاطب قرار دیتے ہوئے کہا: اپنا وقت برباد نہ کرو، حزب اللہ کسی بھی استمعاری طاقت کے سامنے سرنہیں جھکائے گی، تکفیریت اور دہشت گردی امریکی پیداوار ہیں۔

سعودی حکمران یہودی نواز اور یہودی فکر کے ترجمان ہیں، سید حسین مہدی حسینی

سعودی حکمران یہودی نواز اور یہودی فکر کے ترجمان ہیں، سید حسین مہدی حسینی

سرپرست مرکز تحقیقات الحیاۃ ممبئی و مرکزی صدر مجلس علمائے ہند حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید حسین مہدی حسینی نے سعودی اخبار کی جانب سے شیعہ مرجع کی توہین اور گستاخی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکمران یہودی نواز اور یہودی فکر کے ترجمان ہیں

سعودی اخبارمیں ایت اللہ سستانی کی گستاخی پر امام جمعہ ممبئ کا سخت ردعمل

سعودی اخبارمیں ایت اللہ سستانی کی گستاخی پر امام جمعہ ممبئ کا سخت ردعمل

ہندوستان میں مرجع عالیقدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے وکیل مطلق،شہرِ ممبئی کے امام جمعہ،مدیر جامعۃ الامام امیر المؤمنین نجفی ہاؤس حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید احمد علی عابدی نے سعودی اخبار "الشرق الاوسط" میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید سیستانی دام ظلہ کے سلسلہ میں توہین آمیز کارٹون نشر کئے جانے پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔

سعودی اخبارمیں آیت اللہ العظمی سیستانی کے توہین آمیز کارٹون کی اشاعت پر سخت ردعمل

سعودی اخبارمیں آیت اللہ العظمی سیستانی کے توہین آمیز کارٹون کی اشاعت پر سخت ردعمل

عراقی ذرائع نے سعودی اخبارمیں آیت اللہ العظمی سیستانی کے توہین آمیز کارٹون کی اشاعت پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ اس قسم کی توہین امیزرویے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروائیں۔

اسلامی بیداری کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری