امام علیؑ کی کردار کُشی اور میڈیا امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا زاد بھائی اور داماد ہیں۔ 14 مئی 2020 - 18:45
ہم اسرائیل کو کیوں کر تسلیم کر سکتے ہیں؟ آج سے بہتر سال پہلے آج ہی کے روز اور پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے کے ٹھیک نو ماہ بعد مشرقِ وسطہ کے قلب میں واقع انبیائے کرام کی سرزمین، ارضِ فلسطین پر شب خون مارا گیا۔ 15 مئی 2020 - 13:12
فلسطین کا یوم نکبہ، سنہ 1948ء کا کورونا وائرس فلسطین پر صہیونیوں کی جعلی ریاست کے قیام کی تاریخ 15 مئی سنہ 1948ء ہے۔ 12 مئی 2020 - 18:46
زیارت آئمہ اطہار علیہم السلام کے تربیتی اور اخلاقی اثرات اہل بیت اطہارعلیہم السلام کی تعلیمات میں ہزاروں ایسےمثبت نکات پوشیدہ ہیں جو ہماری زندگی کے ہرپہلو میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ 09 مئی 2020 - 12:33
امام حسن علیہ السلام کے دور حکومت کی مشکلات شیعہ اور اہل سنت منابع میں امام حسنؑ کے فضائل اور مناقب کے سلسلے میں بہت سی احادیث نقل ہوئی ہیں۔ آپؑ اصحاب کساء کے چوتھے رکن ہیں آپ کے متعلق آیہ تطہیر نازل ہوئی ہے جس کی بنا پر ہم ان ہستیوں کو معصوم سمجھتے ہیں۔ 09 مئی 2020 - 10:54
حضرت خدیجۃ الکبری، عظیم المرتبت خاتون حضرت خَدیجَہ بنت خُوَیلِد، خدیجۃ الکبری و ام المومنین کے نام سے مشہور، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اولین زوجہ اور حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی مادر گرامی ہیں۔ آپ نے بعثت سے پہلے حضرت محمدؐ کے ساتھ شادی کی۔ آپ آنحضرت پر ایمان لانے والی پہلی خاتون ہیں۔ 04 مئی 2020 - 10:00
حضرت خدیجہ الکبری نے دانشمندی اور پاکیزہ مال و دولت کے ذریعے اسلام کو توانائی بخشی، علامہ ساجد نقوی علامہ ساجد تقوی نے یوم رحلت حضرت خدیجہ الکبری ؑکے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام کی ترویج و ترقی میں حضرت خدیجہ الکبری ؑ کی قربانیوں کا بہت بڑاکر دار ہے۔ 04 مئی 2020 - 20:49
کورونا وائرس کے بعد کی دنیا گذشتہ تین ماہ سے دنیا کے بیشتر ممالک کو کورونا وائرس کی وباء کا سامنا ہے جس کے باعث کئی ہزار اموات ہو چکی ہیں اور لاکھوں افراد ایسے ہیں جو اس وائرس سے براہ راست متاثر ہوئے ہیں 09 اپریل 2020 - 17:56
امام مہدی، امید بشریت مایوسی اور ناامیدی گناہان کبیرہ میں سے ہے۔ روایات کے مطابق مایوسی اور ناامیدی کو شرک کے بعد دوسرا بڑا گناہ قرار دیا گیا ہے۔ 10 اپریل 2020 - 10:02
اسلام میں اقتصاد کی اہمیت اسلام ایک جامع و کامل دین ہے۔ جس نے زندگی کے ہر شعبہ سے متعلق بشریت کی راہنمائی فرمائی ہے۔ 04 اپریل 2020 - 20:21
کورونا وائرس ایک خوفناک حقیقت! عالمی ادارہ صحت کے مطابق پھیپھڑوں کو شدید عارضے میں مبتلا کرنے والا کورونا نامی وائرس جو چین سے شروع ہوا تھا اب دنیا کے اکثر ممالک تک پھیل چکا ہے۔ دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے دو لاکھ 20 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 9 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ 19 مارچ 2020 - 14:42
بصیرت کا امتحان جونہی لفظ ِ’’بصیرت ‘‘ ادا ہوتا ہے تو یہ اپنے پہلو میں بہت سے مطالب کو سمیٹ لاتا ہے۔ 04 اپریل 2020 - 18:00
سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات دنیا بھر میں آج 21 جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔ 21 جون 2020 - 16:10
دنیا کے مفکرین اور تجزیہ نگار اس فکر اور سوچ میں ہیں کہ کورونا کے بعد دنیا کا مستقبل کیا ہو گا؟ بعض مفکرین کے مطابق دنیا کی موجودہ حکمرانی خطرے میں ہے اور دنیا بالکل تبدیل ہونے جا رہی ہے ایک نیا نظام ہو گا اور حکمرانی کا طریقہ بھی تبدیل ہو جائے گا۔ 02 اپریل 2020 - 21:30
اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت پر ایک نظر اس وقت دفاعی لحاظ سے اسلام جمہوریہ ایران کا شمار دنیا کے اہم اور طاقتورترین ملکوں میں ہوتا ہے۔ دنیا بھر کی طاقتور فوجوں کی فہرست جاری کرنے والی ویب سایٹ '' گلوبل فائر پاور'' کے مطابق ایرانی فوج دنیا کی 14ویں طاقتور ترین فوج ہے۔ 23 نومبر 2019 - 12:32
مدافعتی نظام مضبوط بنانے والی غذائیں نئے نوول کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ سوچتے ہوں کہ اس صورتحال میں خود کو صحت مند کیسے رکھیں؟ کیا کوئی ایسی جادوئی چیز ہے جو آپ کو اس سے بچاسکتی ہے؟ 26 مارچ 2020 - 14:40
کورونا وائرس سگریٹ نوشی کرنے والوں کے لیے زیادہ خطرناک، ماہرین طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کے لیے زیادہ خطر ناک ہے۔ 26 مارچ 2020 - 12:41
کورونا وائرس سے بچاو تجربات کے آئینے میں دوسروں کے تجربات سے استفادہ کرنا عقلمندی ہے، کسی بھی کام کو انجام دینے سے پہلے اس کے ماضی کو دیکھا جائے اور اس کو انجام دینے میں ماضی کے لوگ کن کن مشکلات سے دوچار ہوئے ہیں اور ان مشکلات کو کیسے رفع دفع کیا ہے 20 مارچ 2020 - 16:52
امریکا مکافات عمل کا شکار دس دن قبل تک بظاہر پرسکون نظر آنے والا امریکا اس وقت بدترین پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں ہے اور دنیا بھر میں طاقت اور اقتدار کے نشے میں مست ظالم اور مغرورحکمرانوں کے لیے عبرت کا نشان بنتا جا رہا ہے۔ 05 جون 2020 - 09:57
آل سعود کے طوفانی دن 23 جنوری 2015ء میں گذشتہ سعودی فرمانروا ملک عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات تک آل سعود رژیم کا دربار کافی حد تک پائیدار اور پرسکون انداز میں کام کرتا رہا۔ 11 مارچ 2020 - 09:15